Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اشعار Ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: اشعار Ashaar


    اڑتے ہوئے پرند کی تصویر دیکھ کر
    دیکھا ہے میں نے خواب یہ تعبیر دیکھ کر
    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

    Comment


    • Re: اشعار Ashaar



      اس سوچ میں ہوں دیکھیے دیتے ہیں کیا فریب
      وہ پھر سے مل رہے ہیں بڑی سادگی کے ساتھ

      Comment


      • Re: اشعار Ashaar


        شگفتہ لوگ بھی ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں اندر سے
        بہت روتے ہیں وہ جنکو لطیفے یاد رہتے ہیں

        Comment


        • Re: اشعار Ashaar


          میں شعاؤں میں بکھر جاؤں میری فطرت نہیں
          وہ ستارہ ہوں میں جسے ڈھونڈتی ہے روشنی

          Comment


          • Re: اشعار Ashaar


            درد اتنا کہ رگ رگ میں ہے محشر برپا
            سکون اتنا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے

            Comment


            • Re: اشعار Ashaar


              ہم ترکِ ربطِ ضبطِ محبت کے باوجود
              سو بار کھینچ کر کوچہ جاناں میں آگئے

              Comment


              • Re: اشعار Ashaar



                یہ جنوری بھی ہے دھندلا وہی دسمبر سا
                نئے برس تیرے دامن میں کچھ نیا کیا ہے...؟؟؟

                Comment


                • Re: اشعار Ashaar




                  اپنے خوابوں کو دفن کرتے ہوئے
                  آج میں بھی سپرد۔خاک ہوا

                  Comment


                  • Re: اشعار Ashaar


                    اس فکر خود شناسی میں ایک عمر کاٹ کر
                    تجھ سے ملے تو خود سے کہیں آشنا ہوئے

                    Comment


                    • Re: اشعار Ashaar


                      زندگی بھر دھوپ میں چلتا رہا میں جنکے لیے
                      انکو میرے دشمن کے گھر کی چاندنی اچھی لگی

                      Comment


                      • Re: اشعار Ashaar


                        اس سوچ میں ہوں دیکھیے دیتے ہیں کیا فریب
                        وہ پھر سے مل رہے ہیں بڑی سادگی کے ساتھ

                        Comment


                        • Re: اشعار Ashaar


                          ہم سے جو کُچھ کہنا ہے وہ بعد میں کہہ
                          اچھی ندیا! آج ذرا آہستہ بہہ

                          Comment


                          • Re: اشعار Ashaar


                            ہَوا! مرے جُوڑے میں پھُول سجاتی جا
                            دیکھ رہی ہوں اپنے من موہن کی راہ

                            Comment


                            • Re: اشعار Ashaar


                              میں تیرِ گی میں محبّت کی اِک کہانی ہوں
                              موئی چراغ سا عنوان مری تلاش میں ہے

                              Comment


                              • Re: اشعار Ashaar


                                یہ کیسا خواب تھا دھڑکا سا لگ گیا دِل کو
                                کہ ایک شخص پریشاں مِری تلاش میں ہے

                                Comment

                                Working...
                                X