Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اشعار Ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: اشعار Ashaar



    کوئی ہے اہل دل جو خریدے میرا مزاج
    میں زخم بیچتا ہوں محبت کے بھاؤ میں

    Comment


    • Re: اشعار Ashaar



      ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گا
      تمہں جس کسی نے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو

      Comment


      • Re: اشعار Ashaar


        آنکھ بھر آئے گی جب ہوگی کوئی خوشی نصیب
        یہ تبسّم تو میرے غم کا پتا دیتا ہے

        Comment


        • Re: اشعار Ashaar


          فراز ملتے ہیں غم بھی نصیب والوں کو
          ہر ایک کے کہاں یہ خزانے لگتے ہیں

          Comment


          • Re: اشعار Ashaar


            دل میں ایک طوفان چھپائے رکھا
            آنکھ سے راز کو افشاں کبھی ہونے نہ دیا

            Comment


            • Re: اشعار Ashaar


              سب سے محفوظ مقام غمِ تنہائی ہے
              فکر دنیا نے اکیلا کبھی ہونے نہ دیا

              Comment


              • Re: اشعار Ashaar


                بسی ہیں اسکی چاہتیں میرے دل میں ابھی تک
                وہی میری نفرتوں میں دیوانہ ہو گیا

                Comment


                • Re: اشعار Ashaar




                  اسی خیال میں گزری ہے شام درد اکثر
                  کہ درد حد سے بڑھے گا تو مسکرا دوں گا

                  Comment


                  • Re: اشعار Ashaar




                    جسمیں اسکی بات تھی اس گفتگو میں کھو گئی
                    جسمیں اسکا ذکر تھا وہ واقعہ اچھا لگا

                    Comment


                    • Re: اشعار Ashaar


                      کاجل سے بھی اب کوئی کام نہ لے سہیلی
                      یوں درد سے آنکھوں کو سنوارا نہیں کرتے

                      Comment


                      • Re: اشعار Ashaar


                        یہ ساری دنیا سحر محبت کی تمنّائی ہے
                        کوئی تو ہو جو میری نفریتیں گوارا کرے

                        Comment


                        • Re: اشعار Ashaar



                          اُس کی خفگی جاڑے کی نرماتی دھُوپ
                          پارو سکھی! اس حّدت کو ہنس کھیل کے سہہ

                          Comment


                          • Re: اشعار Ashaar


                            آج تو سچ مچ کے شہزادے آئیں گے
                            نندیا پیاری! آج نہ کُچھ پریوں کی کہہ

                            Comment


                            • Re: اشعار Ashaar


                              تم نے الفاظ کی تاثیر کو پرکھا ہی نہیں
                              نرم لہجے سے پتھر بھی پگھل جاتے ہیں

                              Comment


                              • Re: اشعار Ashaar


                                تجھ کو خبر نہ ہوگی دانش کہ باوجود
                                برسوں تیرے خیال میں پاگل رہے ہیں ہم
                                :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                                Comment

                                Working...
                                X