Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اشعار Ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: اشعار Ashaar


    ٹوٹ کر ریزہ ہوئی ہے سانس ابھی
    دل سے نکلی نہیں اک پھانس ابھی
    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

    Comment


    • Re: اشعار Ashaar


      کرکے گھائل مجھے اسکا بھی حال برا ہوا
      اسکی زلفیں بھی نہ سلجھی میری الجھن کی طرح
      :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

      Comment


      • Re: اشعار Ashaar



        دل پر ہوتے جبر ابھی دیکھے ہی نہیں ہیں
        تم نے اہلِ صبر ابھی دیکھے ہی نہیں ہیں

        Comment


        • Re: اشعار Ashaar


          کسی حروف میں کسی باب میں نہیں آئے گا
          تیرا ذکر میری کتاب میں نہیں آئے گا
          :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

          Comment


          • Re: اشعار Ashaar


            سفر خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ہوئے
            رو پڑا وہ آپ مجھ کو مشورہ دیتے ہوئے
            :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

            Comment


            • Re: اشعار Ashaar


              راز کا بزم میں چرچہ کبھی ہونے نہ دیا
              ہم نے اپنے آپ کو تماشا کبھی ہونے نہ دیا
              :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

              Comment


              • Re: اشعار Ashaar



                شہر کو کچھ اور عنواں دے دئیے
                میری لغزش اور ترے انداز نے

                Comment


                • Re: اشعار Ashaar



                  کِس یقیں اور کِس تسلسل سے دئے
                  دل کو دھو کے اس محّبت باز نے

                  Comment


                  • Re: اشعار Ashaar



                    پلٹ کر پھر کبھی اُس نے پُکارا ہی نہیں ہے
                    وہ جس کی یاد سے دل کو کنارا ہی نہیں ہے

                    Comment


                    • Re: اشعار Ashaar



                      محّبت کھیل ایسا تو نہیں ہم لَوٹ جائیں
                      کہ اِس میں جیت بھی ہو گی خسارا ہی نہیں ہے

                      Comment


                      • Re: اشعار Ashaar



                        کبھی وہ جگنوؤں کو مُٹھیوں میں قید کرنا
                        مگر اب تو ہمیں یہ سب گوارا ہی نہیں ہے

                        Comment


                        • Re: اشعار Ashaar



                          یہ خواہش تھی کہ ہم کُچھ دُور تک تو ساتھ چلتے
                          ستاروں کا مگر کوئی اِشارا ہی نہیں ہے

                          Comment


                          • Re: اشعار Ashaar



                            بہت سے زخم کھانے دل نے آخر طے کیا ہے
                            تمھارے شہر میں اپنا گزارا ہی نہیں ہے

                            Comment


                            • Re: اشعار Ashaar



                              خرچ اِتنا بھی نہ کر مُجھ کو زمانے کیلئے
                              کُچھ تو رہ جاؤں میں کام اپنے بھی آنے کیلئے

                              Comment


                              • Re: اشعار Ashaar


                                کبھی کبھی تو ہوائیں آکے پوچھتی ہیں
                                وہ شخص بہت ہی اپنا لگا تو ہو گا

                                Comment

                                Working...
                                X