Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اشعار Ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: اشعار Ashaar


    اسکے دل پہ بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی
    نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے
    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

    Comment


    • Re: اشعار Ashaar


      اے حاصل خلوص بتا میں کیا جواب دوں
      دنیا یہ پوچھتی ہے کہ میں کیوں اداس ہوں
      :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

      Comment


      • Re: اشعار Ashaar


        تجھے معلوم تو ہوگا میری جان
        تجھے ایک شخص نے چاہا بہت ہے
        :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

        Comment


        • Re: اشعار Ashaar


          تجھے خبر ہی نہیں کوئی ٹوٹ گیا ہے
          محبّتوں کو بہت پائدار کرتے ہوئے
          :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

          Comment


          • Re: اشعار Ashaar


            دل کو بے چین سا رکھتی ہیں تماری آنکھیں
            رات کو دیر تلک تم مجھے سوچا نہ کرو
            :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

            Comment


            • Re: اشعار Ashaar



              کچھ اور رسوا کرو ابھی مجھ کو تا کوئی پردہ رہ نہ جائے
              مجھے محبّت نہیں جنوں ہے، جنوں کا کب حق ادا ہوا ہے

              Comment


              • Re: اشعار Ashaar


                اگر پر جائے عادت آپ اپنے ساتھ رہنے کی
                یہ ساتھ ایسا ہے کہ انسان کو تنہا نہیں کرتا
                :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                Comment


                • Re: اشعار Ashaar


                  برسوں کی الفت جب چند لمحوں میں ٹوٹ جاتی ہے
                  گھڑی بھر میں پھر کسی سے چاہت کیوں ہوتی ہے
                  :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                  Comment


                  • Re: اشعار Ashaar


                    بسی ہیں اسکی چاہتیں میرے دل میں ابھی تک
                    وہی میری نفرتوں میں دیوانہ ہو گیا
                    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                    Comment


                    • Re: اشعار Ashaar



                      میں اور خود سر، میں اور سر کش، ہوا ہوں تلقینِ مصلحت سے
                      مجھے نہ اس طرح کوئی چھیڑے، یہ دل بہت ہی دکھا ہوا ہے

                      Comment


                      • Re: اشعار Ashaar


                        اسی خیال میں گزری ہے شام درد اکثر
                        کہ درد حد سے بڑھے گا تو مسکرا دوں گا
                        :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                        Comment


                        • Re: اشعار Ashaar


                          جسمیں اسکی بات تھی اس گفتگو میں کھو گئی
                          جسمیں اسکا ذکر تھا وہ واقعہ اچھا لگا
                          :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                          Comment


                          • Re: اشعار Ashaar


                            کاجل سے بھی اب کوئی کام نہ لے سہیلی
                            یوں درد سے آنکھوں کو سنوارا نہیں کرتے
                            :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                            Comment


                            • Re: اشعار Ashaar


                              یہ ساری دنیا سحر محبت کی تمنّائی ہے
                              کوئی تو ہو جو میری نفریتیں گوارا کرے
                              :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                              Comment


                              • Re: اشعار Ashaar



                                ملا جو اک لمحۂ محبّت، یہ پوچھ اس کی ہے کتنی قیمت
                                اب ایسے لمحوں کا تذکرہ کیا، کبھی جو وہ بے وفا ہوا ہے

                                Comment

                                Working...
                                X