Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اشعار Ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: اشعار Ashaar



    بار ہستی تو اُٹھا، اُٹھ نہ سکا دستِ سوال
    مرتے مرتے نہ کبھی کوئی دعا ہم سے ہوئی

    Comment


    • Re: اشعار Ashaar



      کچھ دنوں ساتھ لگی تھی ہمیں تنہا پا کر
      کتنی شرمندہ مگر موجِ بلا ہم سے ہوئی

      Comment


      • Re: اشعار Ashaar



        بہت فسردہ ہیں ان کو کھو کر جگر فگاروں سے کچھ نہ کہنا
        نہ جانے کیا ان کے دل پہ بیتے گی، سوگواروں سے کچھ نہ کہنا

        Comment


        • Re: اشعار Ashaar



          بہت ہی بھوکے، بہت ہی مفلس، بڑے ہی آوارہ گرد ہیں ہم
          بڑے ہی سرکش ہیں، جانے کیا کہہ دیں، غم کے ماروں سے کچھ نہ کہنا

          Comment


          • Re: اشعار Ashaar

            ہمارے عکس میں ہوتی جو زخمِ دل کی جھلک
            ہم آئینے کو بھی اپنی طرح رلا دیتے
            :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

            Comment


            • Re: اشعار Ashaar



              کبھی نہ بھولیں گی ایسی گھڑیاں، یہ سخت تنہائیوں کے لمحے
              گزارنی ہجر کی یہ راتیں، مگر ستاروں سے کچھ نہ کہنا

              Comment


              • Re: اشعار Ashaar


                مجھکو دشمن کے ارادوں پہ بھی پیار آتا ہے
                تیری الفت نے محبّت میری عادت کر دی

                :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                Comment


                • Re: اشعار Ashaar


                  زںدگی تیری عطا تھی سو تیرے نام کی
                  ہم نے تو جیسے بھی بسر کی تیرا احسان جاناں
                  :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                  Comment


                  • Re: اشعار Ashaar



                    تجھے تو دیکھتی رہتی ہیں دھیان کی آنکھیں
                    سمجھ ! کہ تجھ سے کبھی بے خبر ہوا نہیں میں
                    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                    Comment


                    • Re: اشعار Ashaar


                      چھپ چھپ کے روؤں اور سر انجمن ہنسوں
                      مجھ کو یہ مشورہ میرے درد آشنا کا تھا
                      :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                      Comment


                      • Re: اشعار Ashaar



                        فغاں کہ ایسی فضا میں جینا پڑا ہے جس کا یہ مشورہ ہے
                        ستم سہے جاؤ لیکن اپنے ستم شعاروں سے کچھ نہ کہنا

                        Comment


                        • Re: اشعار Ashaar

                          لوگ جو پیار کے دولت کے امین ہوتے ہیں
                          انکی توہین نہیں کرتے ادب کرتے ہیں
                          :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                          Comment


                          • Re: اشعار Ashaar


                            وقت نے وہ خاک اڑائی ہے دل کے دشت سے
                            قافلے گزرتے ہیں پھر بھی نقش پا کوئی نہیں
                            :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                            Comment


                            • Re: اشعار Ashaar


                              اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود
                              محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
                              :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                              Comment


                              • Re: اشعار Ashaar


                                مسکرانے سے بھی ہوتا ہے بیان غم دل
                                مجھکو بھی رونے کی عادت ہو ضروری تو نہیں
                                :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                                Comment

                                Working...
                                X