Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اشعار Ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: اشعار Ashaar



    ہم چھپاتے ہیں پریشانئ خاطر ان سے
    طبعِ نازک پہ بھی یہ کوہِ الم ٹوٹ نہ جائے

    Comment


    • Re: اشعار Ashaar



      ہم نے خود جس کو تراشا ہے بڑی محنت سے
      اب ہمیں سے یہ خیالوں کا صنم ٹوٹ نہ جائے

      Comment


      • Re: اشعار Ashaar



        اب ٹھہرتا نہیں اس گھر میں کوئی اور چراغ
        قطرہ قطرہ ترا اے دیدۂ نم ٹوٹ نہ جائے

        Comment


        • Re: اشعار Ashaar



          کسی قیمت کسی بازار میں ملتا نہیں دل
          لو سنبھالو کہ یہ پیمانۂ جم ٹوٹ نہ جائے

          Comment


          • Re: اشعار Ashaar



            اور آہستہ چلو رہگزرِ ہستی سے
            کہیں یہ سلسلۂ نقشِ قدم ٹوٹ نہ جائے

            Comment


            • Re: اشعار Ashaar



              خود اپنا عکس ہوں کہ کسی کی صدا ہوں میں
              یاں شہر تا بہ شہر جو بکھرا ہوا ہوں میں

              Comment


              • Re: اشعار Ashaar

                میں ڈھونڈھنے چلا تھا جو خود اپنے آپ کو
                تہمت یہ مجھ پہ ہے کہ بہت خود نُما ہوں میں

                Comment


                • Re: اشعار Ashaar



                  مجھ سے نہ پوچھ نام مرا روحِ کائنات
                  اب اور کچھ نہیں ہوں، ترا آئینہ ہوں میں

                  Comment


                  • Re: اشعار Ashaar



                    لاؤں کہاں سے ڈھونڈھ کے میں اپنا ہم نوا
                    خود اپنے ہر خیال سے ٹکرا چکا ہوں میں

                    Comment


                    • Re: اشعار Ashaar


                      ہر لفظ کتابوں میں تیرا عکس لیے ہے
                      ایک چاند سا چہرا مجھے پڑھنے نہیں دیتا

                      :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                      Comment


                      • Re: اشعار Ashaar


                        ہجومِ غم میری فطرت بدل نہیں سکتے
                        میں کیا کروں مجھے عادت ہے مسکرانے کی
                        :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                        Comment


                        • Re: اشعار Ashaar


                          نہیں بے حجاب چاند سا کہ نظر کا کوئی اثر نہ ہو
                          اسے اتنے گرمیِ شوق سے بڑی دیر تک نہ تکا کرو
                          :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                          Comment


                          • Re: اشعار Ashaar


                            کبھی حسن پردہ نشین بھی ہو ذرا عاشیقانہ لباس میں
                            میں جو بن سنور کے چلا کروں ساتھ میرے تم بھی چلا کرو
                            :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                            Comment


                            • Re: اشعار Ashaar


                              ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گا
                              تمہں جس کسی نے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو

                              :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                              Comment


                              • Re: اشعار Ashaar


                                آنکھ بھر آئے گی جب ہوگی کوئی خوشی نصیب
                                یہ تبسّم تو میرے غم کا پتا دیتا ہے
                                :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                                Comment

                                Working...
                                X