Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: sirf ashaar


    کتنا عادی ہو گیا تھا وہ شخص تمہارا
    تمہارے بغیر جئے گا کیسے؟ یہ سوچ کر مر گیا
    __________________

    Comment


    • Re: sirf ashaar


      تم مری زندگی میں لازمی ہو
      جیسے پہلا سوال پرچے کا

      Comment


      • Re: sirf ashaar

        اڑا لے ہم غریبوں کا مذاق آخر کو زر والے
        ترے رونے پہ اے شبنم ہنسی پھولوں کو آئی ہے

        Comment


        • Re: sirf ashaar

          یہاں تک پڑ چکے ہیں وقت مایوسِ تمنا پر
          تری تصویر کو رودادِ شامِ غم سنائی ہے

          Comment


          • Re: sirf ashaar

            ہمارا آشیاں دیکھو بلندیِ فلک دیکھو
            کہاں سے چار تنکے پھونکنے کو برق آئی ہے

            Comment


            • Re: sirf ashaar

              خبر بھی ہے زمانہ اب سلامت رہ نہیں سکتا
              جوانی تجھ پہ او ظالم قیامت بن کے آئی ہے

              Comment


              • Re: sirf ashaar

                انھیں پردے کی اب سوجھی ہے اب صورت چھپائی ہے
                نگاہِ شوق جب تصویر ان کی کھینچ لائی ہے

                Comment


                • Re: sirf ashaar

                  دل کو خبر نہیں ہے اور درد ہے جگر میں
                  ہمسایہ سو رہا ہے بے فکر اپنے گھر میں

                  Comment


                  • Re: sirf ashaar

                    Thanks For Reply ....
                    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                    Comment


                    • Re: sirf ashaar

                      دل تڑپتا ہے تو پھر جاتی ہے موت آنکھوں میں
                      کس غضب کی خلشِ تیرِ نظر ہوتی ہے

                      Comment


                      • Re: sirf ashaar

                        مسکرا کر مجھے یوں دیکھ کے دھوکا تو دو
                        جانتا ہوں جو محبت کی نظر ہوتی ہے

                        Comment


                        • Re: sirf ashaar

                          ہماری وضع داری ہے جو ہم خاموش ہیں ورنہ
                          یہ رہزن ہی جنھیں ہم رہبرِ منزل سمجھتے ہیں

                          Comment


                          • Re: sirf ashaar

                            یہ کہہ دے دل کی مجبوری ہمیں اٹھنے نہیں دیتی
                            اشارے ورنہ ہم اے بانیِ محفل سمجھتے ہیں

                            Comment


                            • Re: sirf ashaar

                              ہم اہلِ عشق آساں عشق کی منزل سمجھتے ہیں
                              نہ جب مشکل سمجھتے تھے نہ اب شکل سمھتے ہیں

                              Comment


                              • Re: sirf ashaar

                                ترے در پہ بے گور کب سے پڑا ہوں نہ فکرِ کفن ہے نہ سامانِ ماتم
                                اٹھاتا نہیں کوئی بھی میری میت یہ غربت نہیں تو پھر اور کیا ہے

                                Comment

                                Working...
                                X