Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: sirf ashaar

    تو محبّت کی غرض لمحہ موجود سے رکھ
    ترے ذمّے نہ مرے درد پرانے لگ جائیں.

    Comment


    • Re: sirf ashaar

      یہ محبّت نہ کہیں ردِ عمل بن جائے
      ہم ترے بعد کوئی ظلم نہ ڈھانے لگ جائیں

      Comment


      • Re: sirf ashaar

        وہ بھی شہر کے لوگوں میں ڈھلتا جاتا ہے
        کہ اسکی بات کا لہجہ بدلتا جاتا ہے

        Comment


        • Re: sirf ashaar

          اسے بھی دکھ ہے تعلق کے ٹوٹ جانے کا
          وہ جا رہا ہے مگر ہاتھ ملتا جاتا ہے

          Comment


          • Re: sirf ashaar

            میں عشق کائنات میں زنجیر ہو سکوں
            مجھ کو حصار_ذات کے شہر سے رہائی دے

            Comment


            • Re: sirf ashaar

              اب نکل آؤ اپنے اندر سے
              گھر میں سامان کی ضرورت ہے

              Comment


              • Re: sirf ashaar

                درویش کو طلب تھی متاع خلوص کی..
                مخلوق چپ رہی کہ یہ مشکل سوال تھا......

                Comment


                • Re: sirf ashaar

                  ہم نے پوچھا تھا بے کلی کا سبب
                  دل نے ہنستے ہوئے کہا سپنے

                  Comment


                  • Re: sirf ashaar

                    یہ تو جانے کیسی صدی صدی کی اذیتوں کا گیان ہے
                    یہ عجیب میری محبتیں یہ عجیب میرے غم و الم

                    Comment


                    • Re: sirf ashaar

                      جس کی خاموشیاں قیامت ہوں

                      حشر اس کے بیاں سے اُٹھتا ہے

                      Comment


                      • Re: sirf ashaar

                        اعتراف اپنی خطاؤں کا میں کرتا ہی
                        چلوں

                        جانے کس کس کو ملے میری سزا ، میرے بعد

                        Comment


                        • Re: sirf ashaar

                          ایسا مکتب بھی
                          کوئی شہر میں
                          کھولے "ناصر "
                          آدمی کو جہاں
                          انسان ‏بنایا‎ ‎جاۓ.

                          Comment


                          • Re: sirf ashaar

                            بے دلی سے کہاں ہاتھ آتے ہیں ہم

                            دل لگا کر ہمیں ڈھونڈتا کون ہے

                            Comment


                            • Re: sirf ashaar

                              چھوٹے تھے تو مکروفریب بھی چھوٹے تھے
                              دانہ ڈال کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چڑیاں پکڑا کرتے تھے،

                              Comment


                              • Re: sirf ashaar

                                اس کے کمرے سے اٹھا لایا ہوں یادیں اپنی

                                خود پڑا رہ گیا لیکن کسی المـاری میں

                                Comment

                                Working...
                                X