Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: sirf ashaar

    اپنی منزل تلاش کرنے کو
    راہ کے اس غبار سے نکلیں

    Comment


    • Re: sirf ashaar

      اس سے پہلے کہ مسخ ہو صورت
      محفلِ داغ دار سے نکلیں

      Comment


      • Re: sirf ashaar

        ہم ہیں جس کے نظام کا حصّہ
        آج اس کے شمار سے نکلیں

        Comment


        • Re: sirf ashaar

          آؤ خوش فہمیاں مٹا ڈالیں
          وقت کے انتظار سے نکلیں

          Comment


          • Re: sirf ashaar

            موڑ کر توسنِ خیال کا رخ
            وقت کے اعتبار سے نکلیں

            Comment


            • Re: sirf ashaar

              جس نے محدود کر دیا ہے ہمیں
              آؤ اس اختیار سے نکلیں

              Comment


              • Re: sirf ashaar

                یہ جفائے غم کا چارہ ، وہ نِجات دل کا عالم
                ترا حُسن دستِ عیسٰی، تری یاد رُوئے مریم

                Comment


                • Re: sirf ashaar

                  سودے بازیاں جے پیار وچ ھون لگ پین........

                  معنی عشق دے رہ جان گے خاک میاں. .

                  Comment


                  • Re: sirf ashaar

                    شب فراق کی یارو کوئی سحر بھی ہے........
                    ہمارے حال کی ان کو کوئی خبر بھی ہے..........
                    ھر اک شخص کو دعوی ہے پارسائی کا.....
                    سارے فرشتے ہیں یہاں کوئی بشر بھی ہے.........

                    Comment


                    • Re: sirf ashaar

                      شاہیں کو کہہ دیا ہے جب تم نے اپنا چاند
                      تو آسماں پہ چمکتا بھی دکھنا چاہوں

                      Comment


                      • Re: sirf ashaar

                        وہ مجھے مل بھی چکا لیکن
                        پھر بھی اک اضطراب باقی ہے

                        Comment


                        • Re: sirf ashaar

                          کر لیے سب نے فیصلے لیکن
                          تیرا میرا حساب باقی ہے

                          Comment


                          • Re: sirf ashaar

                            اُٹھ گئے میکدے سےسب شاہیں
                            تُو ہی خانہ خراب باقی ہے

                            Comment


                            • Re: sirf ashaar

                              کتنی حسیں وہ رات ہو ، تیرا میرا ساتھ ہو
                              پیار کی کوئی بات ہو ، تیرا میرا ساتھ ہو

                              Comment


                              • Re: sirf ashaar

                                کلی کلی ہو کھلی ہوئی ، روش روش ہو سجی ہوئی
                                ہاتھ میں ڈالے ہاتھ ہو ، تیرا میرا ساتھ ہو

                                Comment

                                Working...
                                X