Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: sirf ashaar

    میں شعر غزل کے کیسے لکھوں ، اور سب کو سناؤں کس کے لیے
    وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا ، نئی بات بناؤں کس کے لیے

    Comment


    • Re: sirf ashaar

      وہ جب تک اپنے شہر میں تھا ، ہم اس سے ہی دکھ کہہ لیتے تھے
      اب راز کی باتیں کس سے کروں ، اور دل تڑپاؤں کس کے لیے

      Comment


      • Re: sirf ashaar

        اس شخص کی خاطر اورں کی ، ہر بات گوارا کرتے تھے
        ایک بات غلط اب سن کر بھی ، نہ برا مناؤں کس کے لیے

        Comment


        • Re: sirf ashaar

          وہ فیض ، فراز، ناصر، امجد ، سب اپنے اب غیر ہوئے
          میں ان کی نظمیں کیسے پڑھوں اور غزلیں گاؤں کس کے لیے

          Comment


          • Re: sirf ashaar

            یہ معاذ ہوا ہے دیوانہ ، جو ہر ایک سے یہ کہتا ہے
            میں دکھ جھیلوں کس کی خاطر ، اور خوشیاں مناؤں کس کے لیے

            Comment


            • Re: sirf ashaar

              پوچھا جو اُس نے حال ، جس بے رُخی کے ساتھ
              کہنا پڑا ”سب ٹھیک ہے” ، بے دلی کے ساتھ

              Comment


              • Re: sirf ashaar

                ہوتی نہیں شکایت ایک دوسرے سے دوست
                کچھ فاصلہ بھی رہے ، ایک دوسرے کے ساتھ

                Comment


                • Re: sirf ashaar

                  ویسے تو حالِ دل سنتے سناتے ہیں سب ہی لوگ
                  ہوتی ھے گفتگو مگر ، کسی کسی کے ساتھ

                  Comment


                  • Re: sirf ashaar

                    ہم یوں تو دردِ عشق کے قائل نہیں رہے
                    کرتا گیا یہ دل میں اثر خاموشی کے ساتھ

                    Comment


                    • Re: sirf ashaar

                      اب معاذ کیا بتائیں اپنی رسوائی کا سبب
                      “ملتے تھے ہم خلوص سے ہر آدمی کے ساتھ”

                      Comment


                      • Re: sirf ashaar

                        خبر ہے معاذ کی تم کو کہو کیا حال ہے اس کا
                        سنا ہے مان کر دل کی بڑی مشکل میں ہے

                        Comment


                        • Re: sirf ashaar

                          سفر کی ابتدا ہی میں ہمت ہارتے کیوں ہو
                          بہت اذیت ، بہت مشکل ، بہت دوری ابھی منزل میں ہے

                          Comment


                          • Re: sirf ashaar

                            بذاتِ خود ہر جگہ جانا اچھا نہیں لگتا
                            “ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے اگر محفل میں ہے “

                            Comment


                            • Re: sirf ashaar

                              zabardast :thmbup:
                              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                              Comment


                              • Re: sirf ashaar

                                حسن جمال کے قصے اب پرانے ہو گئے
                                آپ سے ملے ہوئے کئی زمانے ہو گئے

                                Comment

                                Working...
                                X