Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

نہیں ہو تم بھی قیامت کی تند و تیز ہوا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: نہیں ہو تم بھی قیامت کی تند و تیز ہوا

    بہت شکریہ لنکس کے لیے
    آئیندہ کوئی غلطی نہیں ھو گی انشاءاللہ
    :)
    “Love rushed into my veins , emptying me of myself.
    Now filled with the Beloved , my only possession is my name.”

    ~Rumi

    Comment

    • #17
      Re: نہیں ہو تم بھی قیامت کی تند و تیز ہوا

      بہت عمدہ نہائت اعلٰی
      :oldie:
      S T I L L W A I T I N G
      sigpic

      Comment

      • #18
        Re: نہیں ہو تم بھی قیامت کی تند و تیز ہوا

        Originally posted by Gulalai View Post

        بے نیاز جی ! وہ کیا ھے نا مجھے رومن میں لکھنے کی عادت ھے پر یہاں سب چونکہ اردو میں لکھتے ھیں تو میں نے بھی خالص اردو میں لکھنے کی ناکام کوشش کی ،
        دراصل یہ املا کی غلطی نہیں بلکہ کی بورڈ کی وجہ سے ھے ، بہت سارے الفاظ مجھے ملتے ھی نہیں

        مس اگر ایسی بات ہے تو پھر آپ کی اس کاوش و محنت کو سلام پیش کرتا ہوں
        جتنی محنت سے آپ نے یہ سب لکھا ہے ان شاءاللہ آپ بہت جلد بہت ہی عمدہ اردو نہائت روانی کے ساتھ لکھنے لگیں گی ریپو ٹیشن قبول کیجئے۔
        :star1:

        Comment

        • #19

          جی میں نے نیاز نہیں
          بانیاز ہوں

          :hii:

          اور جو آپ نے اردو کے لیے محنت کی ہے ۔۔اس کے لیے بہت بہت داد قبول فرمائیں
          یہاں ایسا ہی مذاق نوک جھونک چلتی رہتی ہے
          امید ہے آپ ایسی باتوں کو دل پر نہیں لیں گی

          ہمیں ۔۔ آپ کی یہ کوشش بہت پسند آئی ہے

          آپ اس والی ھ کو
          او 0
          والے لیٹر سے لکھنے کی کوشش کریں

          Comment

          • #20
            Re: نہیں ہو تم بھی قیامت کی تند و تیز ہوا

            Originally posted by S.A.Z View Post

            مس اگر ایسی بات ہے تو پھر آپ کی اس کاوش و محنت کو سلام پیش کرتا ہوں
            جتنی محنت سے آپ نے یہ سب لکھا ہے ان شاءاللہ آپ بہت جلد بہت ہی عمدہ اردو نہائت روانی کے ساتھ لکھنے لگیں گی ریپو ٹیشن قبول کیجئے۔
            بہت بہت شکریہ ساز بھائی

            اس ریپو کے لیے ممنون ہوں

            Comment

            • #21
              Re: نہیں ہو تم بھی قیامت کی تند و تیز ہوا

              Originally posted by Baniaz Khan View Post

              بہت بہت شکریہ ساز بھائی

              اس ریپو کے لیے ممنون ہوں
              اوئے اے کی ہوگیا

              میں تو گل لئی کو ریپو دینی تھی :think:۔

              آجکل کی جلد بازی نے یہ کر دیا
              :star1:

              Comment

              • #22
                Re: نہیں ہو تم بھی قیامت کی تند و تیز ہوا

                Originally posted by Gulalai View Post

                بے نیاز جی ! وہ کیا ھے نا مجھے رومن میں لکھنے کی عادت ھے پر یہاں سب چونکہ اردو میں لکھتے ھیں تو میں نے بھی خالص اردو میں لکھنے کی ناکام کوشش کی ،
                دراصل یہ املا کی غلطی نہیں بلکہ کی بورڈ کی وجہ سے ھے ، بہت سارے الفاظ مجھے ملتے ھی نہیں

                سوری مس گل لئی جلد بازی میں جو تحریر آپ کی پوسٹ کے ساتھ تحریر کرنی تھی وہ بانیاز کے ساتھ ہوگئی

                مس اگر ایسی بات ہے تو پھر آپ کی اس کاوش و محنت کو سلام پیش کرتا ہوں
                جتنی محنت سے آپ نے یہ سب لکھا ہے ان شاءاللہ آپ بہت جلد بہت ہی عمدہ اردو نہائت روانی کے ساتھ لکھنے لگیں گی ریپو ٹیشن قبول کیجئے۔
                :star1:

                Comment

                • #23
                  Re: نہیں ہو تم بھی قیامت کی تند و تیز ہوا

                  چا چا

                  دماغ خراب ہوگیا ہے آپ کا

                  پہلے بھی آپ نے ٹھیک پوسٹ ہی کوٹ کی ہے

                  اور ریپو بھی انہی کو دیا گیا ہے

                  میں تو صرف اتنا کہہ رہا کہ

                  میں ریپو دینے ہی والا تھا ۔۔ شکریہ آپ نے دے دیا

                  372-haha

                  Comment

                  • #24
                    Re: نہیں ہو تم بھی قیامت کی تند و تیز ہوا

                    Originally posted by S.A.Z View Post

                    مس اگر ایسی بات ہے تو پھر آپ کی اس کاوش و محنت کو سلام پیش کرتا ہوں
                    جتنی محنت سے آپ نے یہ سب لکھا ہے ان شاءاللہ آپ بہت جلد بہت ہی عمدہ اردو نہائت روانی کے ساتھ لکھنے لگیں گی ریپو ٹیشن قبول کیجئے۔

                    عنایت ھے آپ کی !! بہت شکریہ اس نوازش کے لیے
                    آپ سب بہت اچھے ھیں میرے ایک تھریڈ کو اتنا سراہا اور پسند کیا جس کے لیے میں آپ سب کی بہت ممنون ہوں
                    “Love rushed into my veins , emptying me of myself.
                    Now filled with the Beloved , my only possession is my name.”

                    ~Rumi

                    Comment

                    • #25
                      Re: نہیں ہو تم بھی قیامت کی تند و تیز ہوا

                      Originally posted by Baniaz Khan View Post

                      جی میں نے نیاز نہیں
                      بانیاز ہوں

                      :hii:

                      اور جو آپ نے اردو کے لیے محنت کی ہے ۔۔اس کے لیے بہت بہت داد قبول فرمائیں
                      یہاں ایسا ہی مذاق نوک جھونک چلتی رہتی ہے
                      امید ہے آپ ایسی باتوں کو دل پر نہیں لیں گی

                      ہمیں ۔۔ آپ کی یہ کوشش بہت پسند آئی ہے

                      آپ اس والی ھ کو
                      او 0
                      والے لیٹر سے لکھنے کی کوشش کریں
                      Ohhhhh I'm soo sorry umeed hai app ne bura nhi manaya hu ga mainy apna masla bataya na ke mujhy roman mai likhny ki adat hai or jab urdu main likhti hun tu kuch na kuch (ghalti) zaroor ker deti hun , ma'azrat chahti hun app se or maafi bhi !! or mainy imlaa wali baat ko bura nhi manaya tha jee pr haqeeqat hai uss din mujhy " ہ" bilkul mil hi nhi raha tha :) buht shukeriya help k ley

                      Khush rahen ,
                      “Love rushed into my veins , emptying me of myself.
                      Now filled with the Beloved , my only possession is my name.”

                      ~Rumi

                      Comment

                      • #26
                        Re: نہیں ہو تم بھی قیامت کی تند و تیز ہوا

                        Originally posted by BANJARAH View Post
                        بہت عمدہ نہائت اعلٰی
                        Thank you jee :)
                        “Love rushed into my veins , emptying me of myself.
                        Now filled with the Beloved , my only possession is my name.”

                        ~Rumi

                        Comment

                        • #27
                          Re: نہیں ہو تم بھی قیامت کی تند و تیز ہوا

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post
                          چا چا

                          دماغ خراب ہوگیا ہے آپ کا

                          پہلے بھی آپ نے ٹھیک پوسٹ ہی کوٹ کی ہے

                          اور ریپو بھی انہی کو دیا گیا ہے

                          میں تو صرف اتنا کہہ رہا کہ

                          میں ریپو دینے ہی والا تھا ۔۔ شکریہ آپ نے دے دیا

                          372-haha
                          لے فیر کر لے گل

                          آجکل کام کا اتنا ایک زور ہے کہ بھاگ دوڑ میں ہی نیٹ اوپن کرتا ہوں

                          اور پھر تھوڑی سے دیر میں کئی جگہوں پر حاضری لگوانے کے چکر میں پتہ نہیں کیا سے کیا ہو رہا ہے ۔
                          :star1:

                          Comment

                          • #28
                            Re: نہیں ہو تم بھی قیامت کی تند و تیز ہوا

                            Originally posted by Gulalai View Post

                            عنایت ھے آپ کی !! بہت شکریہ اس نوازش کے لیے
                            آپ سب بہت اچھے ھیں میرے ایک تھریڈ کو اتنا سراہا اور پسند کیا جس کے لیے میں آپ سب کی بہت ممنون ہوں
                            ہم صرف سرہاتے ہی نہیں ہیں

                            بلکہ کبھی کبھی بحث بھی اور اختلاف بھی کرتے ہیں

                            امید ہے آپ خندہ پیشانی سے قبول فرمائیں گی

                            Comment

                            • #29
                              Re: نہیں ہو تم بھی قیامت کی تند و تیز ہوا

                              Originally posted by Gulalai View Post
                              Ohhhhh I'm soo sorry umeed hai app ne bura nhi manaya hu ga mainy apna masla bataya na ke mujhy roman mai likhny ki adat hai or jab urdu main likhti hun tu kuch na kuch (ghalti) zaroor ker deti hun , ma'azrat chahti hun app se or maafi bhi !! or mainy imlaa wali baat ko bura nhi manaya tha jee pr haqeeqat hai uss din mujhy " ہ" bilkul mil hi nhi raha tha :) buht shukeriya help k ley

                              Khush rahen ,
                              ارے نہیں نہیں جناب
                              اس میں برا ماننے والی کیا بات ہے

                              آپ تو اتنا معذرت کرتا ۔۔ ہم کو شرمندگی ہونے لگتا ہے

                              خیر

                              جی

                              اردو کی ٹرائی کرتی رہیں ۔۔۔

                              بہت جلد ۔۔ ماہر ہوجائیں گی

                              خوش رہیں

                              Comment

                              • #30
                                Re: نہیں ہو تم بھی قیامت کی تند و تیز ہوا

                                Originally posted by Baniaz Khan View Post

                                ہم صرف سرہاتے ہی نہیں ہیں

                                بلکہ کبھی کبھی بحث بھی اور اختلاف بھی کرتے ہیں

                                امید ہے آپ خندہ پیشانی سے قبول فرمائیں گی

                                خلوصِ دل سے جو تنقید کی گئ مجھ پر
                                تو اپنی رائے سے بھی اختلاف میں نے کیا

                                :abb:
                                “Love rushed into my veins , emptying me of myself.
                                Now filled with the Beloved , my only possession is my name.”

                                ~Rumi

                                Comment

                                Working...
                                X