Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

--اسے کون سمجھائے ---

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • --اسے کون سمجھائے ---

    السلام علیکم
    اُسے یہ کون بتلائے ،اُسے یہ کون سمجھائے
    بہت خاموش رہنے سے تعلق ٹوٹ جاتے ہیں



  • #2
    Re: --اسے کون سمجھائے ---

    واہ کیا کہنے ، سبحان اللہ
    کاش یہ شعر پہلے پڑھا ہوتا تو تعلق نا ٹوٹتا
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: --اسے کون سمجھائے ---

      بہت عمدہ شعر ہے

      محبت اظہار چاہتی ہے محبت اقرار چاہتی ہے
      میری دنیا تمھی سے ہے یہ لفظ بار بار چاہتی ہے
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: --اسے کون سمجھائے ---

        Originally posted by Sub-Zero View Post
        واہ کیا کہنے ، سبحان اللہ
        کاش یہ شعر پہلے پڑھا ہوتا تو تعلق نا ٹوٹتا

        :tasali:
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: --اسے کون سمجھائے ---

          Originally posted by S.A.Z View Post
          بہت عمدہ شعر ہے

          محبت اظہار چاہتی ہے محبت اقرار چاہتی ہے
          میری دنیا تمھی سے ہے یہ لفظ بار بار چاہتی ہے

          کیا کہنے بہت عمدہ
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: --اسے کون سمجھائے ---

            Bohat Khoob...Acha Shair Hai Ahsaas

            Khush rehay


            Dr Faustus
            :(

            Comment


            • #7
              Re: --اسے کون سمجھائے ---

              nice


              Comment


              • #8
                Re: --اسے کون سمجھائے ---

                آج کل تعلق کے ٹوٹنے میں وقت ہی کتنا لگتا ہے۔ ایک پل کی بیرخی، پھر تو کون میں کون؟ تو نہیں تو اور سہی ایسا ہی ہے نا؟-
                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                Comment


                • #9
                  Re: --اسے کون سمجھائے ---

                  Originally posted by Masood View Post
                  آج کل تعلق کے ٹوٹنے میں وقت ہی کتنا لگتا ہے۔ ایک پل کی بیرخی، پھر تو کون میں کون؟ تو نہیں تو اور سہی ایسا ہی ہے نا؟-

                  بالکل ایسا ہی ہے سوچ کے حیران ہوتا کے لوگوں کی سینوں میں دل نہیں پتھر ہے شاید ۔۔یہاں میں جمیل کی بات کوٹ کرو گا کہ اگر کوئی کسی درخت کی چھائوں میں بھی بٹھے تو یاد رکھتا لیکن بدقسمتی سے نیٹ پہ بہت سے لوگ دیکھے جو اس چیز سے عاری یکسر عاری ہیں وہ یہاں برسوں رہ کر بھی اس جگہ کی چھائوں کو بھول گئے وہ ان کو بھول گئے جن کی دوستی پہ کبھی وہ فخر کیا کرتے تھے

                  :(

                  Comment

                  Working...
                  X