Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
کچھ اُن کا وار بھی کاری تھا
Collapse
X
-
Re: کچھ اُن کا وار بھی کاری تھا
بہت خوب خان لالہ
کیا بتائیں قصہ ذات دکھ کی شاید اتنہا تھی
پہلا دن تھا دکان کھولے اور پہلا ہی گاہک ادھاری تھا
کیا لیا دینا ان نے نئی گاڑیوں سے ہم کو تابانی
کھوتا ہی اپنی سواری ہے، کھوتا ہی اپنی سواری تھا
بہت اچھے لڑکے کا رشتہ ایا ہے کہ ملتا ہے نصیب والوں کو
بس کبھی کبار چرس پیتا پے اور ذرا سا اشتہاری تھا
درویش ہیں سوکھا روکھاکھا کر گزارہ کرتے ہیں
اج بھی ناشتے میں تین نان اور ایک پیالہ نہاری تھا
:okq:
:(
-
Re: کچھ اُن کا وار بھی کاری تھا
Originally posted by Dr Faustus View Postبہت خوب خان لالہ

Comment
Comment