Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

محبّت معجزہ ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • محبّت معجزہ ہے

    :rose

    مخصوص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں
    محبّت معجزہ ہے ، مع
    جزے کب عام ہوتے ہیں

    :rose
    For New Designers
    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

  • #2
    Re: محبّت معجزہ ہے

    wah wah wah , bhot achy janab





    Comment


    • #3
      Re: محبّت معجزہ ہے

      vey nice..............:clap:


      sigpic

      Comment


      • #4
        Re: محبّت معجزہ ہے

        السلامُ علیکم
        ردا جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واووو آپ کی چھوٹی سے پوسٹ دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی
        الحمدُللہ کہ آپ بخیروعافیت ہیںrose:rose۔

        شعر بہت ہی خوبصورت شئیر کیا ہے
        لیکن آپ جیس مایہ ناز ڈیزائینر کا اس طرح سے شعر شئیر کرنا اچھا نہیں لگا 372-scare۔۔

        کوئی سمجھے تو میں اک بات کہوں
        عشق گناہ نہیں توفیق ہے۔
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: محبّت معجزہ ہے

          Originally posted by baniazkhan View Post
          wah wah wah , bhot achy janab

          بہت اچھے نہیں ۔۔۔۔یہ بہت اچھی ہیں :)۔

          اور یہ وہ ڈیزائینر تھیں جن کے سامنے بڑوں بڑوں کے چراغ گل ہوجایا کرتے تھے

          اور استاد ایسی کہ ہر مسلےپر تسلی بخش حل بتانے تک متوجہ رہتی تھیں۔

          اللہ جی انہیں شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: محبّت معجزہ ہے

            Originally posted by Pagal1 View Post



            بہت اچھے نہیں ۔۔۔۔یہ بہت اچھی ہیں :)۔

            اور یہ وہ ڈیزائینر تھیں جن کے سامنے بڑوں بڑوں کے چراغ گل ہوجایا کرتے تھے

            اور استاد ایسی کہ ہر مسلےپر تسلی بخش حل بتانے تک متوجہ رہتی تھیں۔

            اللہ جی انہیں شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
            اچھا جی انفارم کرنے کا شکریہ

            پر یہ آجکل کہاں غائب ہوگئیں ہیں


            کہیں غالب انکل کی بات تو نہیں ہوئی


            کہ ہم بھی آدمی تھے بڑے کام کے





            Comment


            • #7
              Re: محبّت معجزہ ہے

              میرا خیال گھر والی ہوگئی ہیں

              شائد ان کےسر پر بھی ایک تاج سج گیا ہے

              اور یہ سوچتی ہوں کہ

              شوہر نےنکما بنادیا مجھ کو ورنہ خاتون تھی میں بھی بڑے کام کی
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: محبّت معجزہ ہے

                Originally posted by Pagal1 View Post
                میرا خیال گھر والی ہوگئی ہیں

                شائد ان کےسر پر بھی ایک تاج سج گیا ہے

                اور یہ سوچتی ہوں کہ

                شوہر نےنکما بنادیا مجھ کو ورنہ خاتون تھی میں بھی بڑے کام کی
                سر پر تاج تو ہم نے مرغے کے اور مور کے دیکھا ہے اور دونوں ہی مذکر ہیں





                Comment


                • #9
                  Re: محبّت معجزہ ہے

                  wah wah kiya baat hai....

                  Comment


                  • #10
                    Re: محبّت معجزہ ہے

                    me tu blush karing...

                    Originally posted by Pagal1 View Post
                    السلامُ علیکم
                    ردا جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واووو آپ کی چھوٹی سے پوسٹ دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی
                    الحمدُللہ کہ آپ بخیروعافیت ہیںrose:rose۔

                    شعر بہت ہی خوبصورت شئیر کیا ہے
                    لیکن آپ جیس مایہ ناز ڈیزائینر کا اس طرح سے شعر شئیر کرنا اچھا نہیں لگا 372-scare۔۔

                    کوئی سمجھے تو میں اک بات کہوں
                    عشق توفیق ہے گناہ نہیں
                    ab tu main aisay hi ashaar share karon gi.....:shyy:

                    Originally posted by Pagal1 View Post



                    بہت اچھے نہیں ۔۔۔۔یہ بہت اچھی ہیں :)۔

                    اور یہ وہ ڈیزائینر تھیں جن کے سامنے بڑوں بڑوں کے چراغ گل ہوجایا کرتے تھے

                    اور استاد ایسی کہ ہر مسلےپر تسلی بخش حل بتانے تک متوجہ رہتی تھیں۔

                    اللہ جی انہیں شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
                    koi samjhay ga main nay aap ko paisay diye hain buht saray .... isi liye is qadar mubalgha araai kar rahay hain ...:shyy:

                    Originally posted by Pagal1 View Post
                    میرا خیال گھر والی ہوگئی ہیں

                    شائد ان کےسر پر بھی ایک تاج سج گیا ہے

                    اور یہ سوچتی ہوں کہ

                    شوہر نےنکما بنادیا مجھ کو ورنہ خاتون تھی میں بھی بڑے کام کی
                    :shyy::shyy::shyy: aia nahin main nay aap ko bataya bhi tha .... bus ghar main net ki saholat nahin thi...
                    For New Designers
                    وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

                    Comment


                    • #11
                      Re: محبّت معجزہ ہے

                      اچھا ہوسکتا ہے آپ نے بتایا ہو پر مجھے یاد نہیں* پھر بتادیں کہ کیا بتایا تھا


                      چلیں جی ہماری دعا ہے کہ آپ کے گھر بھی نیٹ کی سہولت پہنچ جائے


                      لیکن بجلی کی کوئی گارنٹی نہیں*





                      Comment


                      • #12
                        Re: محبّت معجزہ ہے

                        wah......Buhat umda

                        Comment


                        • #13
                          Re: محبّت معجزہ ہے

                          beshak beshak
                          kiya kehnay
                          wah
                          lutf aya parh kar
                          wah
                          Originally posted by *Rida* View Post
                          :rose

                          مخصوص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں
                          محبّت معجزہ ہے ، مع
                          جزے کب عام ہوتے ہیں

                          :rose
                          جس کو تم سے سچی ہحبت ہوگی وہ تمہیں فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا۔۔۔



                          Comment

                          Working...
                          X