Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آتے جاتے سارے موسم

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • آتے جاتے سارے موسم

    آتے جاتے سارے موسم اُس سے نسبت رکھتے ہیں
    اُس کا ہجر خزاؤں جیسا اُس کا قرب بہاروں جیسا

  • #2
    Re: آتے جاتے سارے موسم

    ہجر خزائوں جیسا اور قرب بہاروں جیسا
    *جدائی تو پت جھڑ کی طرح دل کو اداس کردیتی ہے مگر کسی اپنے کا ملنا دل میں ہزاروں گلاب *کھلا دیتاہے

    بہت شکریہ اتنے پیارے شعر کا
    Last edited by Jamil Akhter; 2 April 2012, 00:10.
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: آتے جاتے سارے موسم

      Originally posted by Gambler View Post
      ہجر خزائوں جیسا اور قرب بہاروں جیسا
      *جدائی تو پت جھڑ کی طرح دل کو اداس کردیتی ہے مگر کسی اپنے کا ملنا دل میں ہزاروں گلاب *کھلا دیتاہے

      بہت شکریہ اتنے پیارے شعر کا
      ٹرو
      یہ آج ہی بہار کی شاعری پڑھ رہی تھی
      مجھے یہ شعر اچھا لگا
      بہت شکریہ پسند کرنے کا

      Comment


      • #4
        Re: آتے جاتے سارے موسم

        Originally posted by Nadia khan View Post


        ٹرو
        یہ آج ہی بہار کی شاعری پڑھ رہی تھی
        مجھے یہ شعر اچھا لگا
        بہت شکریہ پسند کرنے کا
        اچھا بہار کے موسم میں بہار کی شاعری ویری نائس
        خوشی کی یہ بات ہے اتنی اچھی شاعری کو ہم سب سے شئیر کیا
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: آتے جاتے سارے موسم

          کبھی کبھی ہجر بھی بہاروں سا ہوتا ہے نادی
          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment

          Working...
          X