Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

سب داغ بارشوں کی ہوا میں بجھے رہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • سب داغ بارشوں کی ہوا میں بجھے رہے

    سب داغ بارشوں کی ہوا میں بجھے رہے
    بس دل کا ایک داغ پرانا عجیب تھا
    اک دوسرے کو جان نہ پائے تمام عمر
    ہم ہی عجیب تھے کہ زمانہ عجیب تھا

  • #2
    Re: سب داغ بارشوں کی ہوا میں بجھے رہے

    بھئی واہ بہت عمدہ

    تو میرے ساتھ تھا وہ میرا نصیب تھا
    یا وہ عجیب تھا یا تو قریب تھا





    Comment


    • #3
      Re: سب داغ بارشوں کی ہوا میں بجھے رہے

      Originally posted by baniazkhan View Post
      بھئی واہ بہت عمدہ

      تو میرے ساتھ تھا وہ میرا نصیب تھا
      یا وہ عجیب تھا یا تو قریب تھا
      بہت بہت شکریہ پسند کرنے کا

      Comment


      • #4
        Re: سب داغ بارشوں کی ہوا میں بجھے رہے

        welcome





        Comment


        • #5
          Re: سب داغ بارشوں کی ہوا میں بجھے رہے

          بہت عمدہ اتنا خوبصورت انتخاب شئیر کرنے کا بہت شکریہ
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: سب داغ بارشوں کی ہوا میں بجھے رہے

            Originally posted by Pagal1 View Post
            بہت عمدہ اتنا خوبصورت انتخاب شئیر کرنے کا بہت شکریہ
            بہت بہت شکریہ
            خوش رہیں

            Comment


            • #7
              Re: سب داغ بارشوں کی ہوا میں بجھے رہے

              Wah buhat khoob

              Comment

              Working...
              X