Re: جن کو شاعری کا شوق ہے حاضر ہوں
محترم
عمر رفتہ سے مراد ہی گزری ہوئی عمر اسے جس بھی سینس میں لیے
عمر رفتہ کاگزر جانا ٹھیک تصور نہیں ہوگا
اگلا مصرعہ
لالہ و گل کے جو ساماں بہم ہوجاتے
Originally posted by baniazkhan
View Post
محترم
عمر رفتہ سے مراد ہی گزری ہوئی عمر اسے جس بھی سینس میں لیے
عمر رفتہ کاگزر جانا ٹھیک تصور نہیں ہوگا
اگلا مصرعہ
لالہ و گل کے جو ساماں بہم ہوجاتے
Comment