Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

جن کو شاعری کا شوق ہے حاضر ہوں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • جن کو شاعری کا شوق ہے حاضر ہوں

    دوستو



    امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے



    شاعری سیکشن میں ایک نئے تھریڈ کے ساتھ حاضر ہیں اور یہ تھریڈ ان دوستو کے لیے ہے جن کو شاعری کا شوق ہے اور جن دوستو کو شاعری کو شوق نہیں ہے وہ بھی اس تھریڈ میں اگر کوشش کرنا چاہیں تو کھلی اجازت ہے

    دوستو کرنا یہ ہے کہ ایک ممبرز ایک مصرعہ تخلیق کرے گا اور اگلا ممبر اس کا دوسرا مصرعہ بنائے گا اور اس کے بعد اگلے ممبر کے لیے ایک مصرعہ چھوڑے گا

    اسی طرح یہ سلسلہ چلنا ہے

    دیکھتے ہیں*کہ یہ کوشش آپ لوگوں کو پسند آتی ہے یا نہیں



    تو سب سے پہلے میری طرف سے ایک مصرعہ حاضر ہے



    یہ شوقِ آوارگی اور دل میں*خیال تیرا











  • #2
    Re: جن کو شاعری کا شوق ہے حاضر ہوں

    وعلیکم السلام!
    تھریڈ کا خیال اچھا ہے جس کے لئے آپ کا زرخیز ذہن تعریف کا حقدار ے ایکسلنٹ ووٹ قبول کیجئے۔
    لیکن
    شاعری شوق نہیں "سوگ"ہے یا پھر جزبات کی "رو"ہے جس میں فرد اُسی وقت بہتا ہےجب ایک خاص وقت سے گزر رہا ہو
    لہذا انتظار کیجے خاص وقت کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: جن کو شاعری کا شوق ہے حاضر ہوں

      ساز بھائی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ

      جی جناب درست فرمایا آپ نے میں ضرور انتظار کروں گا





      Comment


      • #4
        Re: جن کو شاعری کا شوق ہے حاضر ہوں

        lekin intzaar kuch tweel ho gya372-haha


        iss ko aap chahe apne misreh ka doosra hissa smjho Bniaz bhai...ya phir SAz bhai ke aane mein taakheer:lol


        sigpic

        Comment


        • #5
          Re: جن کو شاعری کا شوق ہے حاضر ہوں

          kuch mehnat tm bhi kar lo





          Comment


          • #6
            Re: جن کو شاعری کا شوق ہے حاضر ہوں

            یہ شوقِ آوارگی اور دل میں خیال تیرا
            عمر رفتہ گزر گئ کرتے ہوے انتظار تیرا

            Comment


            • #7
              Re: جن کو شاعری کا شوق ہے حاضر ہوں

              Originally posted by Mr.Khan View Post
              یہ شوقِ آوارگی اور دل میں خیال تیرا
              عمر رفتہ گزر گئ کرتے ہوے انتظار تیرا

              واہ خان بھائی واہ
              کمال ہی کردیا جناب
              بہت عمدہ
              اردو ادب میں ایک نئے شعر کااضافہ مبارک ہو

              جناب اب کوئی اگلہ مصرعہ بھی عنایت فرمادیں





              Comment


              • #8
                Re: جن کو شاعری کا شوق ہے حاضر ہوں

                Originally posted by Mr.Khan View Post
                یہ شوقِ آوارگی اور دل میں خیال تیرا
                عمر رفتہ گزر گئ کرتے ہوے انتظار تیرا




                عمر رفتہ گزری ہوئی عمر کو کہتے اس لہاظ سے یہ فقرہ ہی غلط ہے کہ گزری
                عمر گزر گئی تراانتظار کرتے



                یہ شوق آوارگی اور دل میں خیال تیرا
                رو رہا ہوں مگر انسو گم ہیں میرا سینہ کہ صحرا میر
                ا
                :(

                Comment


                • #9
                  Re: جن کو شاعری کا شوق ہے حاضر ہوں

                  Originally posted by Johannes_ Kepler View Post



                  عمر رفتہ گزری ہوئی عمر کو کہتے اس لہاظ سے یہ فقرہ ہی غلط ہے کہ گزری
                  عمر گزر گئی تراانتظار کرتے



                  یہ شوق آوارگی اور دل میں خیال تیرا
                  رو رہا ہوں مگر انسو گم ہیں میرا سینہ کہ صحرا میر
                  ا

                  ارے جناب
                  یہ اس سینس میں ہے

                  گذر گئی جو گذرنا تھی

                  ویسے آپ کی بھی آمد عمدہ ہے





                  Comment


                  • #10
                    Re: جن کو شاعری کا شوق ہے حاضر ہوں

                    اگلہ مصرعہ بھی کوئی دے





                    Comment


                    • #11
                      Re: جن کو شاعری کا شوق ہے حاضر ہوں

                      Originally posted by baniazkhan View Post
                      kuch mehnat tm bhi kar lo

                      ki to thi....meri mehnat per koi aitraaz tha kiya??????????


                      sigpic

                      Comment


                      • #12
                        Re: جن کو شاعری کا شوق ہے حاضر ہوں

                        صدقے جاواں
                        تمھاری محنت پر

                        تھک گئی ہوگی تھوڑا آرام کرلو پھر





                        Comment


                        • #13
                          Re: جن کو شاعری کا شوق ہے حاضر ہوں

                          Originally posted by baniazkhan View Post
                          صدقے جاواں
                          تمھاری محنت پر

                          تھک گئی ہوگی تھوڑا آرام کرلو پھر
                          nhi mein thakki nahi:fly:

                          btao to sahi ki khaami thi uss mein....................itna acha to tha:hairdrayer:


                          sigpic

                          Comment


                          • #14
                            Re: جن کو شاعری کا شوق ہے حاضر ہوں

                            نہیں تم نے مذاق اُڑایا تھا





                            Comment


                            • #15
                              Re: جن کو شاعری کا شوق ہے حاضر ہوں

                              Originally posted by baniazkhan View Post
                              نہیں تم نے مذاق اُڑایا تھا
                              paagal oye:hoho:

                              dekho dono misreh aik saath jaate to hein:shyy:

                              yeh shoq e aawargi aur dil mein khyaal tera
                              lekin intezaar kuch tweel ho gya

                              : Nothing wrong with that....huh!!!!!!!!!!!!1


                              sigpic

                              Comment

                              Working...
                              X