Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

راستے میں نہ بیٹھو کہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • راستے میں نہ بیٹھو کہ

    راستے میں نہ بیٹھو کہ ہوا تنگ کرے گی
    گزرے ہوئے لمحوں کی صدا تنگ کرے گی
    مت ٹوٹ کر چاہو اسے آغازسفر میں
    بچھڑے گا تو ہر اک ادا تنگ کرے گی

  • #2
    Re: راستے میں نہ بیٹھو کہ

    کاش یہ پہلے سمجھ آجائے

    Comment


    • #3
      Re: راستے میں نہ بیٹھو کہ

      Buhat umda

      Comment


      • #4
        Re: راستے میں نہ بیٹھو کہ

        کاش یہ شعر کچھ سال پہلے نظر سے گزرا ہوتا
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: راستے میں نہ بیٹھو کہ

          zndagi pehly imtehan leti hai phir sabaq deti hai





          Comment


          • #6
            Re: راستے میں نہ بیٹھو کہ

            buhat pahly hmari diary mein hum ny likha tha

            Comment


            • #7
              Re: راستے میں نہ بیٹھو کہ

              Originally posted by baniazkhan View Post
              zndagi pehly imtehan leti hai phir sabaq deti hai
              اور وھ سبق ہم بھول جاتے ہیں اور ناکامی مقدرٹھرتی ہے اگر اس سبق کو یاد رکھیں تو زندگی کے اگلے امتحان میں شاندار طریقے سے کامیاب رہیں کیوں مسٹر بانیاز*
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #8
                Re: راستے میں نہ بیٹھو کہ

                very nice

                Comment

                Working...
                X