Re: ~* Pegham Shayer Competition *~
میں جب بھی اس کی محبتوں کی، صداقتوں کی کتاب لکھوں
تو سب سے پہلے اسے محمد(صلی اللہ علیہ وسلم) کہوں، رسالت مآب لکھوں
تمام سچائیوں کا حامل، وہی ہے کامل، وہی ہے اکمل
اسی کو لوح و قلم، اسی کو کتاب اندر کتاب لکھوں

Comment