Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ

    یہ غلط ہے شراب کی تعریف
    کہ اس کا ذہنوں پہ راج ہوتا ہے
    صرف حدت شراب دیتی ہے
    باقی اپنا مزاج ہوتا ہے





    Comment


    • #17
      Re: فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ

      Originally posted by Masood View Post
      Waisey Khatoon-e-Thread

      Tumharey thread ka yeh nick dekh ker hamein apna yeh thread yaad aa geya ........

      http://www.pegham.com/showthread.php?t=29969&highlight=
      qasam le lo masood paa ji me en aapki naqal nae ki
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment


      • #18
        Re: فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ

        چشمِ ساقی کا اشارہ تھا، اُدھر ہاتھ بڑھا
        پینے والے نے کہاں زہر کا ساغر دیکھا
        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

        Comment


        • #19
          Re: فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ

          پینے کا مجھے کچھ شوق نہیں بس وقت گذارا کرتا ہوں
          کچھ دیر نشے کی لہروں میں دنیا سے کنارہ کرتا ہوں





          Comment


          • #20
            Re: فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ

            محتسب کی خیر، اونچا ہے اسی کے فیض سے
            رند کا ، ساقی کا، مے کا، خم کا ،پیمانے کانام
            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

            Comment


            • #21
              Re: فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ

              ساقی کی ہر نگاہ پہ بل کھا کے پی گیا
              لہروں سے کھیلتا ہوا لہرا کے پی گیا
              بے کیفیوں کے کیف سے گھبرا کے پی گیا
              توبہ کو توڑ تاڑ کے تھرا کے پی گیا
              زاہد یہ میری شوخئِ رندانہ دیکھنا
              رحمت کو باتوں باتوں میں بہلا کے پی گیا
              سرمستئِ ازل مجھے جب یاد آ گئی
              دنیاۓ اعتبار کو ٹھکرا کے پی گیا
              آزردگئیِ خاطرِ ساقی کو دیکھ کر اے رحمتِ تمام میری ہر خطا معاف
              میں انتہائے شوق میں گھبرا کے پی گیا
              پیتا بغیر اِذن یہ کب تھی میری مجال
              در پردہ چشمِ یار کی شاہ پا کے پی گیا
              اُس جانِ میکدہ کی قسم بارھا جگرؔ
              کل عالمِ بساط پہ میں چھا کے پی گیا
              Last edited by Masood; 18 September 2011, 01:02.
              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

              Comment


              • #22
                Re: فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ

                گل کر کوئی پین پلاون دی
                رُت لنگ نہ جاوے ساون دی
                میں اولے بہہ کے پی لاں دا
                کی روڑ اے رولا پاون دی
                اوہ رسیا رسیا لگدا اے
                کوئی کر ترقیب مناون دی
                میں زندگی گہنے رکھ سکناں
                دھس قیمت جام اُٹھاون دی
                اے کِن مِن بری نظامی جی
                چڑھی لگ گئی ہوش بھلاون دی
                Last edited by Masood; 18 September 2011, 01:13.
                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                Comment


                • #23
                  Re: فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ

                  Originally posted by Masood View Post
                  گل کر کوئی پین پلاون دی
                  رُت لنگ نہ جاوے ساون دی
                  میں اولے بہہ کے پی لاں دا
                  کی روڑ اے رولا پاون دی
                  اوہ رسیا رسیا لگدا اے
                  کوئی کر ترقیب مناون دی
                  میں زندگی گہنے رکھ سکناں
                  دھس قیمت جام اُٹھاون دی
                  اے کِن مِن بری نظامی جی
                  چڑھی لگ گئی ہوش بھلاون دی
                  ahaaaaaa
                  شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                  Comment


                  • #24
                    Re: فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ

                    توبہ توبہ اللہ معاف کرے۔۔۔ سارے ہی نشی جمعح ہوئے وے۔۔۔
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment


                    • #25
                      Re: فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ

                      Originally posted by crystal_thinking View Post
                      توبہ توبہ اللہ معاف کرے۔۔۔ سارے ہی نشی جمعح ہوئے وے۔۔۔

                      اب تو تم نے بھی قدم رنجہ فرما لیا ہے کہو تو ایک جام پکڑاوں؟

                      :lol
                      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                      Comment


                      • #26
                        Re: فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ

                        Yehh Tallkhh Tallkhh Lehhjaa yehh Teezz Tezz Battain
                        Mizzajj e Yaar Bhii Mohsinn Sharrab Jaisaa haiiiiiiiiiiiiii
                        "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

                        Comment


                        • #27
                          Re: فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ

                          Originally posted by saraah View Post
                          اب تو تم نے بھی قدم رنجہ فرما لیا ہے کہو تو ایک جام پکڑاوں؟

                          :lol
                          ہاہاہا۔۔۔ مجھے تو اس بہکے بہکے تھریڈ سے باہر پھینک دوتم۔۔۔
                          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                          Comment


                          • #28
                            Re: فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ

                            Originally posted by crystal_thinking View Post


                            ہاہاہا۔۔۔ مجھے تو اس بہکے بہکے تھریڈ سے باہر پھینک دوتم۔۔۔

                            جام جب سامنے آجائے تو مکرنا کیسا
                            بات جب پینے کی آجائے تو ڈرنا کیسا

                            دھوم مچی ہے میخانے میں

                            دھوم مچی ہے میخانے میں تو بھی مچالے دھوم دھوم دھوم
                            جھوم برابر جھوم شرابی جھوم برابر جھوم





                            Comment


                            • #29
                              Re: فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ

                              Originally posted by baniazkhan View Post



                              جام جب سامنے آجائے تو مکرنا کیسا
                              بات جب پینے کی آجائے تو ڈرنا کیسا

                              دھوم مچی ہے میخانے میں

                              دھوم مچی ہے میخانے میں تو بھی مچالے دھوم دھوم دھوم
                              جھوم برابر جھوم شرابی جھوم برابر جھوم

                              hahahaha hath hola rakho
                              شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                              Comment


                              • #30
                                Re: فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ

                                Attached Files
                                شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                                Comment

                                Working...
                                X