Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ


    میخانے کی جھلمل کرتی شمعیں دل میں کہتی ہیں
    ہم وہ رند ہیں جن کو اپنی حقیقت بھی افسانہ ہے
    Last edited by saraah; 17 September 2011, 12:46.
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

  • #2
    Re: کُھلا ہے میخانہ


    پلانا فرض تھا کچھ بھی پلا دیا ہوتا
    روزہ نہیں تھا ہمارا پانی پلا دیا ہوتا





    Comment


    • #3
      Re: کُھلا ہے میخانہ

      Originally posted by baniazkhan View Post

      پلانا فرض تھا کچھ بھی پلا دیا ہوتا
      روزہ نہیں تھا ہمارا پانی پلا دیا ہوتا

      ماہِ صیام آیا، ہے قصدِ اعتکاف اب
      جا بیٹھیں میکدے میں مسجد سے اُٹھ کے صاف اب
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment


      • #4
        Re: کُھلا ہے میخانہ

        Originally posted by saraah View Post



        ماہِ صیام آیا، ہے قصدِ اعتکاف اب
        جا بیٹھیں میکدے میں مسجد سے اُٹھ کے صاف اب
        اے زاہدہ شراب پینے دے مجھے مسجد میں بیٹھ کر
        یا پھر وہ جگہ بتا دے جہاں پر خدا نہ ہو





        Comment


        • #5
          Re: کُھلا ہے میخانہ

          Originally posted by baniazkhan View Post


          اے زاہدہ شراب پینے دے مجھے مسجد میں بیٹھ کر
          یا پھر وہ جگہ بتا دے جہاں پر خدا نہ ہو

          مسجد خدا کا گھر ہے' پینے کی جگہ نہیں . . .
          کافر کے دل میں جا' وہاں پر خدا نہیں .
          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment


          • #6
            Re: کُھلا ہے میخانہ

            محتسب نے کردی واجب موسمِ برسات میں
            آگئے ہم ،سادہ دل تھے میکشوں کی بات میں


            Last edited by saraah; 2 September 2011, 17:50.
            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

            Comment


            • #7
              Re: فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ

              چشمِ ساقی کا اشارہ تھا، اُدھر ہاتھ بڑھا
              پینے والے نے کہاں زہر کا ساغر دیکھا
              شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

              Comment


              • #8
                Re: فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ

                لفظ بارش کو پلٹ کر دیکھیے
                آسمانوں سے برستی ہے شراب







                Comment


                • #9
                  Re: فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ

                  بند ہوا سارا میخانہ ایک شراب کی بوتل میں
                  کون یہ سمجھا کون یہ جانا ایک شراب کی بوتل میں
                  کتنی خوشیاں کتنے غم ہیں دیکھو اِس میخانے میں
                  دل کے جلوں کا ہے افسانہ ایک شراب کی بوتل میں
                  tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                  tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                  Comment


                  • #10
                    Re: فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ

                    ہوش آتا نہیں عزیز کتنی بھی پی لوں
                    پھر بھی پیتا ہوں ذرا ہوش میں آنے کے لیے

                    Comment


                    • #11
                      Re: فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ

                      wah wah wahhhh




                      ساقی تیری شراب میں تلخی کی ہے کمی

                      لا جام اس میں درد محبت نچوڑ دوں
                      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                      Comment


                      • #12
                        Re: فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ

                        ساقی ہمیں پلا کوئی پیالہ شراب کا
                        جلوہ تو دیکھیں ہم اس بارے آفتاب کا

                        Comment


                        • #13
                          Re: فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ



                          میخانے کی جھلمل کرتی شمعیں دل میں کہتی ہیں
                          ہم وہ رند ہیں جن کو اپنی حقیقت بھی افسانہ ہے
                          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                          Comment


                          • #14
                            Re: فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ

                            رہتا ہوں اگر میخانے میں تو مجھے شرابی نہ سمجھ اے ساقی
                            ہر وہ شخص جو مسجد سے نکلے نمازی نہیں ہوتا

                            Comment


                            • #15
                              Re: فصل گُل ہے کھُلا ہے میخانہ

                              Waisey Khatoon-e-Thread

                              Tumharey thread ka yeh nick dekh ker hamein apna yeh thread yaad aa geya ........

                              http://www.pegham.com/showthread.php?t=29969&highlight=
                              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                              Comment

                              Working...
                              X