Re: سوالیہ بیت بازی
زندگی کی عذاب کیا کم ہیں
کیوں غم ِلامکاں کرے کوئی
:lol
----------
OR
بنجارے ہیں رشتوں کی تجارت نہیں کرتے
ہم لوگ دکھاوے کی محبت نہیں کرتے
کیوں بوجھ لیے بیٹھے ہو تم ذہن پہ اپنے
ہم لوگ تو دشمن سے بھی نفرت نہیں کرتے
============================
اگلا شعر
رات بھر جاگتے رہتے ہو ناصر
تم نے یہ دولتِ بیدار کہاں سے پائی؟
زندگی کی عذاب کیا کم ہیں
کیوں غم ِلامکاں کرے کوئی
:lol
----------
OR
بنجارے ہیں رشتوں کی تجارت نہیں کرتے
ہم لوگ دکھاوے کی محبت نہیں کرتے
کیوں بوجھ لیے بیٹھے ہو تم ذہن پہ اپنے
ہم لوگ تو دشمن سے بھی نفرت نہیں کرتے
============================
اگلا شعر
رات بھر جاگتے رہتے ہو ناصر
تم نے یہ دولتِ بیدار کہاں سے پائی؟
Comment