السلام و علیکم
ااس سلسلے میں اپ نے سوالیہ اشعار پوسٹ کرنے ہیں جسے سوالیہ بیت بازی بھی کہ سکتے ہیں جیسے میں کوئی شعر لکھوں تو اسکا دوسرا مصرہ سوالیہ انداز میں ہونا چاہیئے۔۔۔مگر اس سوال میں میرے شعر کا جواب ہونا چاہیئے۔۔۔۔بہت واضح نا ملے تو تھوڑا بہت اشارہ ہی سہی
تو میں ہی آغاز کرتی ہوں ۔۔۔ان میں سے کسی بھی شعر کا جواب شعر کی صورت میں دیں ۔۔۔لیکن آپ کے شعر میں بھی اگلے ممبر کے لیے ایک سوال ہونا چاہیئے
تھوڑااااااااااااااااااااااااا سا مشکل کام ہے مگر ہے دلچسپ۔۔۔۔شاعری سے شغف رکھنے والے محظوظ ہونگے
آئیے شروع کرتے ہیں۔۔۔۔
میں آج تیرے تصور سے مسکرا تو دیا
مگر یہ فکر ہے کس کس کا دل جلا ہوگا؟
یا
اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں
یاد کیا تجھ کو دلائیں تیرا پیماں جاناں
یا
بدلی نا اسکی روح کسی انقلاب میں
کیا چیز زندہ بند ہے دل کے رباب میں ؟
یا
بس اک چہرہ کتابی نظر میں*ہے ناصر
کسی کتاب سے میں استفادہ کیا کرتا؟
نوٹ-میں نے چار اشعار آپکی آسانی کے لیے لکھے ہیں آپ نے ایک یا زیادہ سے زیادہ دو اشعار ہی لکھنے ہیں

Comment