Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آئیے علامہ اقبال کے اشعار سے بیت بازی کرتے &#

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • آئیے علامہ اقبال کے اشعار سے بیت بازی کرتے &#

    بسم اللہ !!
    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
    آئیے اس ماہ علامہ اقبال کے شعر کی بیت بازی کرتے ہیں
    آپ سب کی آسانی کے لئیے آخری مصرعے کے کسی بھی لفظ کو لے کر آپ اپنے شئیر کردہ شعر میں استعمال کر سکتے ہیں
    یا آخری حرف کے ساتھ کوئی شعر لکھیں ۔۔۔مگر ہو صرف علامہ اقبال کا ۔۔۔۔۔شعر غزلیات میں سے ہو ۔۔یا نظم میں سے
    مگر آزاد نظم میں سے نہیں۔۔۔۔۔ اُمید ہے مشکل نہیں لگے گا۔۔۔!!

    تو شروع کرتے ہیں ۔۔۔۔

  • #2
    Re: آئیے علامہ اقبال کے شعر کی بیت بازی کرتے ہ&#1740

    نہيں بيگانگي اچھي رفيق راہ منزل سے
    ٹھہر جا اے شرر ، ہم بھي تو آخر مٹنے والے ہيں

    :shyy:

    Comment

    • #3
      Re: آئیے علامہ اقبال کے شعر کی بیت بازی کرتے ہ&#1740

      نہ کر ، افرنگ کا اندازہ اس کی تابناکی سے
      کہ بجلی کے چراغوں سے ہے اس جوہر کی بّراقی

      Comment

      • #4
        Re: آئیے علامہ اقبال کے شعر کی بیت بازی کرتے ہ&#1740

        Originally posted by Gul View Post
        بسم اللہ !! السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
        وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
        Gul

        Originally posted by Gul View Post
        آئیے اس ماہ علامہ اقبال کے شعر کی بیت بازی کرتے ہیں
        بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔:D:۔

        یوں تو سیّد بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو
        تُم سبھی کچھ ہو، بتائو کیا مُسلمان بھی ہو
        Last edited by kutkutariyaan; 6 April 2010, 05:21.

        Comment

        • #5
          Re: آئیے علامہ اقبال کے شعر کی بیت بازی کرتے ہ&#1740

          ممکن ہے کہ تو جس کو سمجھتا ہے بہاراں
          اوروں کي نگاہوں ميں وہ موسم ہو خزاں کا
          شايد کہ زميں ہے يہ کسي اور جہاں کي
          تو جس کو سمجھتا ہے فلک اپنے جہاں کا

          Comment

          • #6
            Re: آئیے علامہ اقبال کے شعر کی بیت بازی کرتے ہ&#1740

            وہ تو سب ٹھیک ہے مگر یہ علامہ اقبال کے شعر کی بیت بازی کیا ہوتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟
            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

            Comment

            • #7
              Re: آئیے علامہ اقبال کے شعر کی بیت بازی کرتے ہ&#1740

              Originally posted by MSA View Post
              ممکن ہے کہ تو جس کو سمجھتا ہے بہاراں اوروں کي نگاہوں ميں وہ موسم ہو خزاں کا شايد کہ زميں ہے يہ کسي اور جہاں کي تو جس کو سمجھتا ہے فلک اپنے جہاں کا

              Comment

              • #8
                Re: آئیے علامہ اقبال کے شعر کی بیت بازی کرتے ہ&#1740

                Originally posted by aabi2cool View Post
                وہ تو سب ٹھیک ہے مگر یہ علامہ اقبال کے شعر کی بیت بازی کیا ہوتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟

                Comment

                • #9
                  Re: آئیے علامہ اقبال کے شعر کی بیت بازی کرتے ہ&#1740

                  Originally posted by kutkutariyaan View Post
                  تُم سبھی کچھ ہو، بتائو کیا مُسلمان بھی ہو
                  Originally posted by MSA View Post
                  ممکن ہے کہ تو جس کو سمجھتا ہے بہاراں
                  uncle check out last word و hai or u ne م se start kiya hai...
                  Gul Apo in ko nikaal do competition se..
                  .......................!!!!!

                  Comment

                  • #10
                    Re: آئیے علامہ اقبال کے شعر کی بیت بازی کرتے ہ&#1740

                    Originally posted by Raniya View Post
                    uncle check out last word و hai or u ne م se start kiya hai...
                    Gul Apo in ko nikaal do competition se..
                    sorry...me ne is line me lafz ko hurf samjh lia tha...

                    Originally posted by Gul View Post
                    سب کی آسانی کے لئیے آخری مصرعے کے کسی بھی لفظ کو لے کر آپ اپنے شئیر کردہ شعر میں استعمال کر سکتے ہیں

                    Comment

                    • #11
                      Re: آئیے علامہ اقبال کے شعر کی بیت بازی کرتے ہ&#1740

                      Originally posted by MSA View Post
                      sorry...me ne is line me lafz ko hurf samjh lia tha...
                      Its Ok dear Brother!!

                      atleast u participated !!
                      keep on sharing!
                      Last edited by Gul; 10 April 2010, 08:10.

                      Comment

                      • #12
                        Re: آئیے علامہ اقبال کے شعر کی بیت بازی کرتے ہ&#1740

                        Originally posted by aabi2cool View Post
                        وہ تو سب ٹھیک ہے مگر یہ علامہ اقبال کے شعر کی بیت بازی کیا ہوتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟
                        aap pana ciggy change karein tu ...samjh aa-ajay gaa !!

                        anyway Sher..or ashaar .////...Baat tu sirf samjnay ki hai !!

                        Comment

                        • #13
                          Re: آئیے علامہ اقبال کے شعر کی بیت بازی کرتے ہ&#1740

                          جی قابل صد تعظیم ۔۔۔۔آپ کی ٹارچ تو ۔۔امریکہ کی لوڈ شیڈنگ کی نظر ہو چُکی ہے نا!! :garmi:

                          anyway thanx for participating !:ys:

                          Comment

                          • #14
                            Re: آئیے علامہ اقبال کے شعر کی بیت بازی کرتے ہ&#1740

                            Originally posted by MSA View Post

                            ممکن ہے کہ تو جس کو سمجھتا ہے بہاراں
                            اوروں کي نگاہوں ميں وہ موسم ہو خزاں کا
                            شايد کہ زميں ہے يہ کسي اور جہاں کي
                            تو جس کو سمجھتا ہے فلک اپنے جہاں کا

                            الہي سحر ہے پيران خرقہ پوش ميں کيا!
                            کہ اک نظر سے جوانوں کو رام کرتے ہيں
                            ميں ان کي محفل عشرت سے کانپ جاتا ہوں
                            جو گھر کو پھونک کے دنيا ميں نام کرتے ہيں

                            Comment

                            • #15
                              Re: آئیے علامہ اقبال کے اشعار سے بیت بازی کرت&#1746

                              :rose
                              Attached Files

                              Comment

                              Working...
                              X