پیاری سی مریم کبیر فاطمہ کے نام
کبھی وہ صبح نہ آے جو تجھ کو راس نہ ہو
خدا کرے تیرا دل کبھی اُداس نہ ہو
تیری دعاوں پہ برسے قبو لیت کی پھوار
جو بجھ نہ پاے تجھے ایسی کویی پیاس نہ ہو
کبھی وہ صبح نہ آے جو تجھ کو راس نہ ہو
خدا کرے تیرا دل کبھی اُداس نہ ہو
تیری دعاوں پہ برسے قبو لیت کی پھوار
جو بجھ نہ پاے تجھے ایسی کویی پیاس نہ ہو
Comment