Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آنکھوں کے پار چاند دکھائی نہیں دیا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • آنکھوں کے پار چاند دکھائی نہیں دیا


    آنکھوں کے پار چاند

    اس کائناتِ رنگ میں
    دنیائے سنگ میں
    ہم قید تو نہیں تھے مگر

    اس کے باوجود
    آزادیوں نے لطفِ رہائی نہیں دیا
    چاہا بہت کہ اپنے ہی اندر کبھی کہیں
    اتریں،
    اتر کے خود کو تلاشیں کچھ اس طرح
    ہاتھوں میں اپنا کھوج ہو

    دل میں وصالِ آگ
    پیروں میں آگہی کی بلندی
    راستے
    لیکن بدن سے روح کی ان منزلوں کے بیچ
    وہ رات تھی کہ کچھ بھی سُجھائی نہیں دیا

    کوئی وجود تھا کہ جو طاری تھا ذات پر
    آنکھوں کے پار چاند دکھائی نہیں دیا





    Last edited by Nadia khan; 12 November 2009, 01:52.

  • #2
    Re: آنکھوں کے پار چاند دکھائی نہیں دیا

    wah wah kia bat hai
    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

    Comment


    • #3
      Re: آنکھوں کے پار چاند دکھائی نہیں دیا

      Nice sharing chiips

      Comment


      • #4
        Re: آنکھوں کے پار چاند دکھائی نہیں دیا

        nice sharing keep sharing
        Aao uss ~*Ajnabi*~Ko Yaad Karen.!!

        Comment


        • #5
          Re: آنکھوں کے پار چاند دکھائی نہیں دیا

          Originally posted by Tanha Hassan View Post
          wah wah kia bat hai
          BAHUT THANX Grose

          Comment


          • #6
            Re: آنکھوں کے پار چاند دکھائی نہیں دیا

            Originally posted by kutkutariyaan View Post
            Nice sharing chiips
            shukriya g:rose

            Comment


            • #7
              Re: آنکھوں کے پار چاند دکھائی نہیں دیا

              Originally posted by _Dard_Aashna_ View Post
              nice sharing keep sharing
              bahut shukriya grose:rose

              Comment


              • #8
                Re: آنکھوں کے پار چاند دکھائی نہیں دیا

                Bohat Khoob.

                Comment


                • #9
                  Re: آنکھوں کے پار چاند دکھائی نہیں دیا

                  فرحت عباس کی بہترین نظم شئیر کرنے کا بہت شکریہ



                  تین سال بعد بھی اس کا اثر زائل نہیں ہوا :)۔
                  :star1:

                  Comment

                  Working...
                  X