Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

محبت ایسا راستہ ہے ...........

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • محبت ایسا راستہ ہے ...........


    محبت ایسا راستہ ہے

    محبت طاقِ دل پر
    جلنے والا
    وہ چراغِ آخرِ شب ہے
    کہ اس کی لَو
    اگر مدھم بھی پڑھ جائے
    تو اندر کا اُجالا
    کم نہیں ہوتا
    محبت کرنے والوں کو خبر ہے
    محبت وسوسوں اور واہموں کے درمیاں
    کچھ دن یونہی بے خواب و بے خواہش
    اسیری کاٹ سکتی ہے
    ہمیشہ کے لئے لیکن
    یہ محور سے نہیں ہٹتی
    محبت ایسا راستہ ہے
    کہ جس پہ
    واپسی مُمکن نہیں ہوتی



    ................
    __________________

  • #2
    Re: محبت ایسا راستہ ہے ...........

    Very Nice chiips

    Comment


    • #3
      Re: محبت ایسا راستہ ہے ...........

      محبت ایسا راستہ ہے
      کہ جس پہ
      واپسی مُمکن نہیں ہوتی


      marvellous...:phool:
      For New Designers
      وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

      Comment


      • #4
        Re: محبت ایسا راستہ ہے ...........

        Originally posted by kutkutariyaan View Post
        Very Nice chiips
        thanx g

        Comment


        • #5
          Re: محبت ایسا راستہ ہے ...........

          Originally posted by *Rida* View Post
          محبت ایسا راستہ ہے
          کہ جس پہ
          واپسی مُمکن نہیں ہوتی


          marvellous...:phool:
          shukriya RIDA

          Comment

          Working...
          X