:salam:
:rose :rose :rose
سحر ہوئی بھی تو ہم نے دیے بجھاۓ نہیں
کہ جن کو آنا تھا اب تک وہ لوگ آۓ نہیں
وہ چند چہرے کہ اب تک بسے ہیں آنکھوں میں
وہ چند لوگ جو ہم نے کبھی بھلاۓ نہیں
:rose :rose :rose
:rose :rose :rose
سحر ہوئی بھی تو ہم نے دیے بجھاۓ نہیں
کہ جن کو آنا تھا اب تک وہ لوگ آۓ نہیں
وہ چند چہرے کہ اب تک بسے ہیں آنکھوں میں
وہ چند لوگ جو ہم نے کبھی بھلاۓ نہیں
:rose :rose :rose
Comment