Assalam-0-Alaikom
روٹھنا خفا ہونا یہ وفا نہیں ہوتی
چاہتوں میں لوگوں سے کیا خطا نہیں ہوتی
ہر کسی سے یاری ہر کسی سے وعدے
پیار کرنے والوں میں یہ ادا نہیں ہوتی
بے نقاب چہرے بھی اک حجاب رکھتے ہیں
صرف سات پردوں میں تو حیا نہیں ہوتی
روٹھنا خفا ہونا یہ وفا نہیں ہوتی
چاہتوں میں لوگوں سے کیا خطا نہیں ہوتی
ہر کسی سے یاری ہر کسی سے وعدے
پیار کرنے والوں میں یہ ادا نہیں ہوتی
بے نقاب چہرے بھی اک حجاب رکھتے ہیں
صرف سات پردوں میں تو حیا نہیں ہوتی
Comment