Assalam-0-Alaikom
وہ جو دعویدار ہے شہر میں کہ سب کا نبض شناس ہوں
کبھی مجھ سے آ کے پوچھتا کہ میں کس لئے اداس ہوں
یہ میری کتاب حیات ہے اسے دل کی آنکھ سے پڑھ ذرا
میں ورق ورق تیرے سامنے تیرے رو برو تیرے پاس ہوں
یہ تیری امید کو کیا ہوا کبھی تو نے غور نہیں کیا
کسی شام تو نے کہا تو تھا تیری سانس ہوں تیری اس ہوں
:rose :rose :rose

Comment