Assalam-0-Alaikom
عقیدت اور ہوتی ہے مروّت اور ہوتی ہے
محبّت جس کو کہتے ہیں وہ نعمت اور ہوتی ہے
مہینوں بعد ملنے کی خوشی اپنی جگہ محسن
وہ ظالم جب بچھڑتا ہے تو حالت اور ہوتی ہے
:rose :rose :rose
عقیدت اور ہوتی ہے مروّت اور ہوتی ہے
محبّت جس کو کہتے ہیں وہ نعمت اور ہوتی ہے
مہینوں بعد ملنے کی خوشی اپنی جگہ محسن
وہ ظالم جب بچھڑتا ہے تو حالت اور ہوتی ہے
:rose :rose :rose
Comment