میری گردشوں کے وہ دن نہیں
مجھے یاد ان کی وفا نہیں
کبھی مل گیا تو خوشی ہوئی
جو نہیں ملا تو گلا نہیں
وہی سورشیں ہیں،وہی تڑپ
وہی درد و غم،وہی سوز ے دل
یہی زندگی ہے تو کیا کہوں
کوئی اس سے بڑھ کے سزا نہیں
انہیں پا کر بھی جو نہ پا سکا
یہ میرے نصیب کی بات ھے
وہ ہزار مجھ سے جدا رہیں
میرے دل سے پھر بھی جدا نہیں
وہی اپنی طرز وفا رہی
وہی ان کے مشک ےجفا رہی
وہ ظلم کرتے ہیں اس طرح
جیسے میرا کوئی خدا نہیں
یہ مریض ے عشق کا حال ھے
ایسی زندگی بھے وبال ھے
کبھی درد ھے تو دوا نہیں
جو دوا ملی تو شفا نہیں.....!!!!!
مجھے یاد ان کی وفا نہیں
کبھی مل گیا تو خوشی ہوئی
جو نہیں ملا تو گلا نہیں
وہی سورشیں ہیں،وہی تڑپ
وہی درد و غم،وہی سوز ے دل
یہی زندگی ہے تو کیا کہوں
کوئی اس سے بڑھ کے سزا نہیں
انہیں پا کر بھی جو نہ پا سکا
یہ میرے نصیب کی بات ھے
وہ ہزار مجھ سے جدا رہیں
میرے دل سے پھر بھی جدا نہیں
وہی اپنی طرز وفا رہی
وہی ان کے مشک ےجفا رہی
وہ ظلم کرتے ہیں اس طرح
جیسے میرا کوئی خدا نہیں
یہ مریض ے عشق کا حال ھے
ایسی زندگی بھے وبال ھے
کبھی درد ھے تو دوا نہیں
جو دوا ملی تو شفا نہیں.....!!!!!
Comment