Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مجھے یاد کر، مجھے یاد آ ۔ ۔!!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مجھے یاد کر، مجھے یاد آ ۔ ۔!!




    و ئی مجھ کو ایسی دلیل دے !!
    کہ میں توڑ کر ترے نقش
    آنکھ کی پُتلیوں سے مٹا سکوں

    کو ئی مجھ کو ایسی دلیل دے !!
    کہ میں دل سے تری
    عمر بھر کی رفاقتوں کو مٹا سکوں

    کو ئی مجھ کو ایسی دلیل دے !!
    کہ میں عمر بھر تیری یاد کا
    کوئی جشن ہی نہ منا سکوں

    جو نہیں تو پھر ۔ ۔!

    مجھے یاد کر، مجھے یاد آ ۔ ۔!!



  • #2
    Re: مجھے یاد کر، مجھے یاد آ ۔ ۔!!

    bahut acha inthekhab...
    :rosekhushboo:rose

    Comment


    • #3
      Re: مجھے یاد کر، مجھے یاد آ ۔ ۔!!

      nice,

      Sent from my bq Aquaris 5.7 using Tapatalk

      Comment

      Working...
      X