Re: poetry Collection
جب ریگ دشت فراق رکا تو پتا چلا
دل بے قرار کو جسکی تلاش تھی
وہ ملا تو اس حال میں
بہت رنجور تھا، دکھوں سے چور تھا
ميں نظر اسے چرا نہ سکا
آنسو اپنے چھپا نہ سکا
حالت اسکو بھی
اپنی مجھ سے چھپائی نہ گئی
تلاش کے زخم تو بھر گے راسخ
مگر روح کی آبلہ پائی نہ گئی
جب ریگ دشت فراق رکا تو پتا چلا
دل بے قرار کو جسکی تلاش تھی
وہ ملا تو اس حال میں
بہت رنجور تھا، دکھوں سے چور تھا
ميں نظر اسے چرا نہ سکا
آنسو اپنے چھپا نہ سکا
حالت اسکو بھی
اپنی مجھ سے چھپائی نہ گئی
تلاش کے زخم تو بھر گے راسخ
مگر روح کی آبلہ پائی نہ گئی
Comment