Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

یہ میرا چاند نہیں Aanchal

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • یہ میرا چاند نہیں Aanchal


    @Aanchal


    یہ میرا چاند نہیں
    اتنا دھندلا
    اتنا ماند
    میرا چاند؟
    نہیں یہ میرا چاند نہیں
    یہ تو کوئی پیتل کی تھالی
    کسی نے یونہی کر کے خالی
    دیواروں کے پار
    اچھالی
    نہیں !یہ میرا چاند نہیں
    اگر یہ میرا چاند ہے تو پھر شہر کی راتو!
    اس میں چرخہ کاتنے والی
    بڑھیا کیوں موجود نہیں ہے
    دائیں سے بائیں،اُوپر نیچے
    اُڑنے والی
    چڑیا کیوں موجود نہیں ہے
    میرے ساتھ مرے بچپن میں
    کھیلنے والی
    گڑیا کیوں موجود نہیں ہے



  • #2
    Re: یہ میرا چاند نہیں Aanchal

    :thumup:

    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: یہ میرا چاند نہیں Aanchal

      یہ چاند ہی ہے بس اب آپ بڑھے ہوگئے ہو اور قریب سے دیکھ رہے ہو. کس نے کہا تھا اتنے لمبے ہونےکو

      Sent from my bq Aquaris 5.7 using Tapatalk

      Comment


      • #4
        Re: یہ میرا چاند نہیں Aanchal

        zabardast.......

        Comment

        Working...
        X