Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

میں تمہاری ہر خواہش پوری کروں گا pink rose

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • میں تمہاری ہر خواہش پوری کروں گا pink rose

    @pink rose
    مجھے بس اِتنا یاد ہے !
    جب میں نے کہا تھا
    جاناں !
    میں تمہاری ہر خواہش پوری کروں گا
    خواہ وہ کیسی بھی ہو ؟
    یہ سُن کر اُس نے میرا ہاتھ تھام لیا تھا
    اس سے پہلے کہ وہ کچھ کہتی
    میرے ہاتھ پر دو نیم گرم قطرے گرے تھے
    وہ میرے سینے سے لگ کر بولی تھی
    مَیں جانتی ہوں ۔!!
    تم مجھ سے بہت محبت کرتے ھو نا !
    بھلے وہ دیکھ نہ پائی تھی مگر
    آنکھیں تو میری بھی بھر آئیں تھیں
    مگر یہ آج کیا ہو گیا ہے ؟
    کہ ہمیں ترکِ تعلق نے آ گھیرا ہے
    وہ کہتی ہے
    تم مجھے بھول کیوں نہیں جاتے
    میں کہتا ہوں
    بھول کر بھی تمہیں بھول نہیں سکتا
    وہ کہتی ہے
    تم خود ہی تو کہا کرتے ھو
    جاناں !

    مَیں تمہاری ہر خواہش پوری کروں گا
    خواہ وہ کیسی بھی ہو ۔ ۔



  • #2
    Re: میں تمہاری ہر خواہش پوری کروں گا pink rose

    Her kuhaesh !!!! wow P/B


    مزا برسات کا چاہو تو ان آنکھوں میں آبیٹھو
    ساہی ہے، سفیدی ہے شفق ہے ابر باراں ہے


    roseroseroseroseroseroserose

    Comment


    • #3
      Re: میں تمہاری ہر خواہش پوری کروں گا pink rose

      Originally posted by pink rose View Post
      Her kuhaesh !!!! wow P/B
      passand nahi aayi kay [MENTION=18675]pink rose[/MENTION]
      Last edited by pErIsH_BoY; 20 April 2014, 10:11.


      Comment


      • #4
        Re: میں تمہاری ہر خواہش پوری کروں گا pink rose

        بہت خوب

        Sent from my bq Aquaris 5.7 using Tapatalk

        Comment

        Working...
        X