Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

pink rose تمہارا اور میرا وہ تعلق ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • pink rose تمہارا اور میرا وہ تعلق ہے


    @
    pink rose
    تمہارا اور میرا وہ تعلق ہے



    تمہارا اور میرا وہ تعلق ہے
    جو کسی کتاب میں درج نہیں
    تمہاری آواز اور میری سماعت نے
    ہم دونوں کے درمیان
    ایک ربط قائم کیا ہے
    ہمارے درمیان
    کوئی رشتہ نہیں ہے
    پھر بھی ہم ایک دوسرے کے لیے
    لازم و ملزوم ہیں ! !
    تم میرے لیے . . .
    بہتے دریا کی مانند ہو
    جو ہر رشتے کو سیراب کرتا جاتا ہے ! ! ۔
    اور میں تمھارے لیے . . .
    ایک موج کی مانند
    جو دریا سے الگ ہو جائے تو . . .
    تشنگی اس کا مقدر بن جاتی ہے ! ! ۔
    اس لیے میری دعا ہے کے
    میری تم سے چاہت کو . . .
    کبھی زوال نا آئے ! ! ! ! !۔
    Last edited by pErIsH_BoY; 20 April 2014, 09:26.



  • #2
    Re: pink rose تمہارا اور میرا وہ تعلق ہے

    تمہارا اور میرا وہ تعلق ہے
    جو کسی کتاب میں درج نہیں
    تمہاری آواز اور میری سماعت نے
    ہم دونوں کے درمیان
    ایک ربط قائم کیا ہے
    khubsurat nazm p/b


    مزا برسات کا چاہو تو ان آنکھوں میں آبیٹھو
    ساہی ہے، سفیدی ہے شفق ہے ابر باراں ہے


    roseroseroseroseroseroserose

    Comment

    Working...
    X