Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

گم شدہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • گم شدہ




    گم شدہ


    مجھے اب یاد کچھ آتا نہیں ہے
    کہیں رکھی تھیں شاید طاقچے پر
    انھیں الماریوں میں ڈھونڈتی ہوں
    یہ کس دزد دلاور نے چرائیں؟
    ورق پر ہیں نہ دل میں ہی نہاں ہیں
    تمہارے ہجر کی نظمیں کہاں ہیں؟؟؟



    (عارفہ شہزاد)

    Last edited by pErIsH_BoY; 17 April 2014, 13:34.



  • #2
    Re: گم شدہ

    bahut khoob....
    :rosekhushboo:rose

    Comment


    • #3
      Re: گم شدہ

      Nice Sharing..............

      Comment


      • #4
        Re: گم شدہ



        Comment

        Working...
        X