Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مجھے اب ڈر نھیں لگتا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مجھے اب ڈر نھیں لگتا



    مجھے اب ڈر نھیں لگتا


    کس کے دور جانے سے
    تعلق توڑ جانے سے
    کسی کے مان جانے سے
    کسی کے روٹھ جانے سے

    مجھے اب ڈر نھیں لگتا

    کسی کو آزمانے سے
    کسی کے آزمانے سے
    کسی کو یاد رکھنے سے
    کسی کو بھول جانے سے

    مجھے اب ڈر نھیں لگتا

    کسی کوچھوڑ دینے سے
    کسی کے چھوڑ دینے سے
    نہ شمع کو جلانے سے
    نہ شمع کو بجھانے سے

    مجھے اب ڈر نھیں لگتا

    اکیلے مسکرانے سے
    کبھی آنسو بہانے سے
    نہ اس سارے زمانے سے
    حقیقت سے فسانے سے

    مجھے اب ڈر نھیں لگتا

    کسی کی نارسائی سے
    کسی کی پارسائی سے
    کسی کی بے وفائی سے
    کسی دکھ انتہائی سے

    مجھے اب ڈر نھیں لگتا

    نہ تو اس پار رھنے سے
    نہ تو اس پار جانے سے
    نہ اپنی زندگی سے
    نہ اک دن موت آنے سے

    مجھے اب ڈر نھیں لگتا....



  • #2
    Re: مجھے اب ڈر نھیں لگتا

    Mujhe ab dar nehin lagta ......bahut khoob
    :rosekhushboo:rose

    Comment


    • #3
      Re: مجھے اب ڈر نھیں لگتا

      Originally posted by pErIsH_BoY View Post


      مجھے اب ڈر نھیں لگتا


      کس کے دور جانے سے
      تعلق توڑ جانے سے
      کسی کے مان جانے سے
      کسی کے روٹھ جانے سے

      مجھے اب ڈر نھیں لگتا

      کسی کو آزمانے سے
      کسی کے آزمانے سے
      کسی کو یاد رکھنے سے
      کسی کو بھول جانے سے

      مجھے اب ڈر نھیں لگتا

      کسی کوچھوڑ دینے سے
      کسی کے چھوڑ دینے سے
      نہ شمع کو جلانے سے
      نہ شمع کو بجھانے سے

      مجھے اب ڈر نھیں لگتا

      اکیلے مسکرانے سے
      کبھی آنسو بہانے سے
      نہ اس سارے زمانے سے
      حقیقت سے فسانے سے

      مجھے اب ڈر نھیں لگتا

      کسی کی نارسائی سے
      کسی کی پارسائی سے
      کسی کی بے وفائی سے
      کسی دکھ انتہائی سے

      مجھے اب ڈر نھیں لگتا

      نہ تو اس پار رھنے سے
      نہ تو اس پار جانے سے
      نہ اپنی زندگی سے
      نہ اک دن موت آنے سے

      مجھے اب ڈر نھیں لگتا....
      Nice Sharing..............

      Comment


      • #4
        Re: مجھے اب ڈر نھیں لگتا



        Comment

        Working...
        X