ہر چند سہارا ہے تیرے پیار کا دل کو
رہتا ہے مگر ایک عجب خوف سا دل کو
وہ خواب کہ دیکھا نہ کبھی لے اُڑا نیندیں
وہ درد کہ اُٹھا نہ کبھی کھا گیا دل کو
یا سانس کا لینا بھی گذر جانا ہے جی سے
یا معرکہ عشق بھی اک کھیل تھا دل کو
وہ آئیں حیراں وہ جائیں تو پریشاں
یا رب کوئی سمجھائے یہ کیا ہو گیا دل کو
رہتا ہے مگر ایک عجب خوف سا دل کو
وہ خواب کہ دیکھا نہ کبھی لے اُڑا نیندیں
وہ درد کہ اُٹھا نہ کبھی کھا گیا دل کو
یا سانس کا لینا بھی گذر جانا ہے جی سے
یا معرکہ عشق بھی اک کھیل تھا دل کو
وہ آئیں حیراں وہ جائیں تو پریشاں
یا رب کوئی سمجھائے یہ کیا ہو گیا دل کو