Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

میرے ہمدم میرے دوست

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • میرے ہمدم میرے دوست

    میری قسمت کو نئی راہ دیکھانے والے
    میری قسمت میں محبت کا سفر ہے کہ نہیں
    میرے انجان، مہربان،یہ بتادے مجھ کو
    تیرے خوابوں میں کہیں میرا گزر ہے کہ نہیں
    میرے ہمدم میرے دوست
    میرے ہمدم میرے دوست
Working...
X