Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اک بنجر جزیرے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اک بنجر جزیرے






    میں ویران کسی گہرے سمندر میں
    اک بنجر جزیرے کی طرح ہوں
    جس کو پل دو پل
    تم رک کر دیکھ توسکتے ہو
    مگر بس نہیں سکتے
    جس کی آغوش میں تم
    اپنی تھکن تو اتار سکتے ہو
    مگر اپنا مسکن نہیں بنا سکتے
    میرے بےخبر تجھے کیا پتہ
    مجھے بدنصیبیوں کے
    کن سانپوں نے ڈسا ہے
    میرے بےخبر تجھے کیا پتہ





  • #2
    Re: اک بنجر جزیرے

    bahut khoob
    :rosekhushboo:rose

    Comment


    • #3
      Re: اک بنجر جزیرے



      Comment

      Working...
      X