،، ایک کچھوے کی نصیحت ،،
مرے بیٹے ذرا آہستہ چل
یہ دنیا ہے
یہاں پر تیز چلنے والا
اکثر مارا جاتا ہے
بس اپنے خول ہی میں بند رہ
دنیا تیاگ دے
کسی جوگی کے مانند
ایک کٹیا میں پڑے رہ کر
بتا دے زندگی ساری
نہیں تو سن ،،
مشینی دور کے بے رحم لمحوں میں کسی انسان کے معصوم بچے کی طرح خواہش کے جنگل میں بھٹکتی تتلیوں کے پر کو چھونے کی کشش میں کھنچتے کھنچتے عمر کے اس آخری حصے میں جا پہنچے گا تو بھی یک بیک
کہ پھر
وہاں سے لوٹ کر آنا

Comment