نا جانے کیوں میرا کاجل جب بھی ڈالوں آنکھوں میں
اب اکژ پھیل جاتا ہےمیں روئی تو نہیں ہوں
تم تو جانتے ہو ان دنوں بہت ہی ٹھنٹھد ہوتی ہے
تب ہی سرح ہیں میری آنکھیں میں روئی تو نہیں
کہا تو ہے یوں ہی بس بھیگا ہے آنچل کا کونا بس
چھوڑو تم فکر مت کرو میں روئی تو نہیں ہوں
نہں اداس کب ہوں میں زیادہ کام کے باعث
تھکاوٹ ہو ہی جاتی ہے میں روئی تو نہں ہوں
عید آئی ہے وہ اب بھی نہں آتا تو نا آے اب
اس کی یاد میں دیکھو میں دوئی تو نہں ہوں
بتا دینا اس کو جا کر کوئی حوش فہمی نہ پالے
ویسے ہی سرح ہیں آنکھیں میں روئی تو نہں ہوں

Comment