Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

شہر کے اس دور میں دور کر کرنا کیا ہے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • شہر کے اس دور میں دور کر کرنا کیا ہے

    شہر کے اس دور میں دور کر کرنا کیا ہے
    اگر یہی جینا ہے دوستوں تو پھر مرنا کیا ہے

    پہلی بارش میں ٹرین لیٹ ہونے کی فکر ہے
    بھول گئے بھیگتے ہوئے ٹہلنا کیا ہے

    سیریل کے کرداروں کا سارا حال ہے معلوم
    پر ماں کا حال پوچھنے کی فرصت کہاں ہے

    انٹرنیٹ سے تو دنیا میں ٹچ ہے
    لیکن پڑوس میں کون رہتا ہے جانتے تک نہیں

    موبائل، لینڈفون، سب کی بھرمار ہے
    مگر جگری دوست تک پہنچے ایسے تار کہاں ہے

    کب ڈوبتے ہوئے سورج کو دیکھا تھا، یاد ہے
    کب جانا تھا شام کا گزرنا کیا ہے

    شہر کے اس دور میں دور کر کرنا کیا ہے
    اگر یہی جینا ہے دوستوں تو پھر مرنا کیا ہے
    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

  • #2
    Re: شہر کے اس دور میں دور کر کرنا کیا ہے

    good sharing keep it up.................


    Comment


    • #3
      Re: شہر کے اس دور میں دور کر کرنا کیا ہے

      :thmbup:
      Ya Allah! You are Al-Muhaymin, The Protector

      Comment


      • #4
        Re: شہر کے اس دور میں دور کر کرنا کیا ہے

        buhat khob :rose

        Comment


        • #5
          Re: شہر کے اس دور میں دور کر کرنا کیا ہے

          Ummmda Intikhaab ................

          Comment


          • #6
            Re: شہر کے اس دور میں دور کر کرنا کیا ہے

            true....khoob.

            Comment


            • #7
              Re: شہر کے اس دور میں دور کر کرنا کیا ہے

              Thanks All ............ :)
              :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

              Comment


              • #8
                Re: شہر کے اس دور میں دور کر کرنا کیا ہے

                Bohat Umdah!
                aay gham-e-hijr-e-yaar,ye tu bata
                kia tujhay koe kaam kaaj nahi!

                Comment


                • #9
                  Re: شہر کے اس دور میں دور کر کرنا کیا ہے

                  Originally posted by khan khan View Post
                  Bohat Umdah!
                  Thanks For Reply ...
                  :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                  Comment

                  Working...
                  X