Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کالا جادو

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کالا جادو

    ذاتِ یار کا پتلا بنا کر
    زیست کی سوئیاں
    ناز کے لیموں
    اور یاد کے کچھ دھاگے لاکر
    ذاتِ یار پہ چپ کا جادو
    ایسا کالا جادو ڈالا
    کہ ساری دُنیا چپ چپ ہے
    ذاتِ یار بھی چپ چپ ہے
    اور جادو گر بھی اب چپ ہے
    چپ چپ ہے۔




  • #2
    Re: کالا جادو

    good sharing :thmbup:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: کالا جادو

      Originally posted by Aanchal View Post
      good sharing :thmbup:
      Shukria...

      Comment

      Working...
      X