Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

چھیڑ کے داستان غم اہل وطن کے درمیان

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • چھیڑ کے داستان غم اہل وطن کے درمیان


    چھیڑ کے داستان غم اہل وطن کے درمیان
    ہم ابھی بیچ ہی میں تھےاور بدل گئی زباں

    سرحد غیب تک تجھے صاف ملیں گے نقش پا
    پوچھو نہ پھرا ہوں میں تیرے لیے کہاں کہاں


    راز وجود کچھنہ پوچھ۔ صبح ازل سے آج تک
    کتنے یقیں گزر گئےکتنے گزر گئے گماں




    :(
Working...
X