Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

تمھیں ہونٹوں کے رنگوں کو شرارت سے مٹانا تھا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • تمھیں ہونٹوں کے رنگوں کو شرارت سے مٹانا تھا




    اگر تم باوفا ہوتے
    تو ہم نے خواب کا چہرہ بننا تھا
    حیا سے ریشمی پلکوں کو گِرنا تھا، اُٹھانا تھا
    ہمیں دھڑکن کے میٹھے تال میں تم کو بسانا تھا
    ہتھیلی کے گھنیرے جال میں تم کو لکھانا تھا
    تمھیں ماتھے کی بندیا میں چھپانا تھا
    لرزتے، کان کے بالے کا تم کو بھید پانا تھا
    تمھیں ہاتھوں کا کنگن بھی دکھانا تھا
    مقدر آزمانا تھا
    تمھیں ہونٹوں کے رنگوں کو شرارت سے مٹانا تھا
    تمھیں گھونگٹ اٹھانا تھا
    ہمیں اپنا بنانا تھا
    اگر تم باوفا ہوتے



  • #2
    Re: تمھیں ہونٹوں کے رنگوں کو شرارت سے مٹانا تھا

    haan agar tum ba wafa hoty ......bahut khoob
    :rosekhushboo:rose

    Comment


    • #3
      Re: تمھیں ہونٹوں کے رنگوں کو شرارت سے مٹانا تھا



      Comment

      Working...
      X