حنائی ہاتھ
ایک آہ بھری میں نے
اپنا حنائی ہاتھ
اسکے سسکتے لبوں پہ رکھا
اور کہا
کچھ نا پوچھو مجھ سے
میرے خواب ہوئے چکنا چور کیسے ؟
تمہیں کیا معلوم
کتنا مشکل ہے چلنا
ننگے پاؤں
ان خوابوں پہ
جو ٹوٹ کے بکھرے تو
ہوئے چکنا چور
مجھے بھی کر گئے ریزہ ریزہ
اپنا حنائی ہاتھ
اسکے سسکتے لبوں پہ رکھا
اور کہا
کچھ نا پوچھو مجھ سے
میرے خواب ہوئے چکنا چور کیسے ؟
تمہیں کیا معلوم
کتنا مشکل ہے چلنا
ننگے پاؤں
ان خوابوں پہ
جو ٹوٹ کے بکھرے تو
ہوئے چکنا چور
مجھے بھی کر گئے ریزہ ریزہ
• — — — — — — — — — — — — •
Comment